• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

الضعفاء والمتروکین اردو

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
کتاب پڑھنے کے بعد مجھے پتہ چلا ہے کہ یہ کوئی نئی کتاب نہیں ہے بلکہ انہوں نے طاہر القادری والا فارمولا اپنایا ہے اور اپنی کتاب الصحیفہ فی الاحادیث الضعیفۃ من سلسلۃ الاحادیث الصحیحہ میں جن جن راویوں پر کلام کیا تھا ان کو بس الگ سے ایک کتاب میں جمع کر دیا ہے۔ پوری کی پوری کتاب ایک جگہ سے کاپی کر کے بالکل ویسے ہی دوسری جگہ نئے نام سے پیسٹ کر دی ہے۔
جی اور بھی بہت سے انکشافات ہوں گے
 

ایوب

رکن
شمولیت
مارچ 25، 2017
پیغامات
92
ری ایکشن اسکور
-3
پوائنٹ
62
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
رضا بھائی ، ان صاحب کی ایک کتاب اور ہے ، اصول حدیث و تخریج کے نام سے ، وہ بھیجوں آپ کو ؟ جسکا تذکرہ اس لڑی میں ہے :
http://forum.mohaddis.com/threads/علم-حدیث-کو-کھلواڑ-اور-بازیچہ-اطفال-بنانے-کی-ایک-مذموم-کاوش.35756/
اس تھریڈ میں صرف بغض دیکھتی ہے اور لکھنے والے کی جہالت اس نے خود عام کی ہے کہ اسے امام ابن حجر کے مقبول کا معنی بھی پتہ نہیں- کاش یہ شخص خود کسی علم کے سامنے بیٹھ کر علم سیکھ لیتا- اگر یہ نہیں ہوسکا تو کم سے کم اپنے آپ کو عالم سمجھنے جیسی غلط فہمی سے تو بچ جاتا-
 
Top