• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

الضعفاء والمتروکین اردو

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
الضعفاء والمتروکین اردو
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
میں کافی دیر سے حیرت میں ہوں کہ اس کتاب کے ٹائیٹل پر لکھا ہے :
اسماء الرجال کی کتاب " تہذیب التہذیب " کا ترجمہ " الضعفاء والمتروکین اردو "
حالانکہ تھذیب التھذیب میں جن رواۃ کا ترجمہ یعنی حالات درج ہیں ، ان کی اکثریت ثقہ بلکہ اعلیٰ درجہ کے ثقہ ائمہ اور رواۃ کی ہے "
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
محترم فضیلہ شیخ اسحاق سلفی حفظ اللہ میں بھی بک شاپ پر یہی ٹائٹل دیکھ کر حیران ہوا تھا :)
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
میں تو مؤلف کا نام دیکھ کر ہی محو حیرت ہوں:((
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
گئی بار اس کتاب کے مصنف سے یہ تمام سوالات کئے گئے مگر انہوں نے جواب نہیں دیا
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
گئی بار اس کتاب کے مصنف سے یہ تمام سوالات کئے گئے مگر انہوں نے جواب نہیں دیا
فیسک بک پر ایک پیچ ہے اردو احادیث کے نام سے. الحمد للہ بہت اچھی پوسٹنگ ہوتی ہے وہاں پر. احادیث امیج کی شکل میں شیئر ہوتی ہیں. اور اسکی پوسٹنگ میں دوسرے فرقوں کی استہزاء وغیرہ نہیں ہوتی. اس پیج کا ایڈمن ہمارے پیج پر بھی کام کرتا ہے. (جزاہ اللہ خیرا). یہ صاحب وہاں کی احادیث (جو کہ امیج کی شکل میں ہوتی ہیں) پر ضعیف کا نام لکھ کر تھوڑی بہت بکواس کرتا ہے اور ضعیف لکھ کر اسکو شیئر کرتا ہے
 
Top