مظاہر امیر
مشہور رکن
- شمولیت
- جولائی 15، 2016
- پیغامات
- 1,427
- ری ایکشن اسکور
- 411
- پوائنٹ
- 190
السلام علیکم ورحمۃ اللہالضعفاء والمتروکین اردو
فیسک بک پر ایک پیچ ہے اردو احادیث کے نام سے. الحمد للہ بہت اچھی پوسٹنگ ہوتی ہے وہاں پر. احادیث امیج کی شکل میں شیئر ہوتی ہیں. اور اسکی پوسٹنگ میں دوسرے فرقوں کی استہزاء وغیرہ نہیں ہوتی. اس پیج کا ایڈمن ہمارے پیج پر بھی کام کرتا ہے. (جزاہ اللہ خیرا). یہ صاحب وہاں کی احادیث (جو کہ امیج کی شکل میں ہوتی ہیں) پر ضعیف کا نام لکھ کر تھوڑی بہت بکواس کرتا ہے اور ضعیف لکھ کر اسکو شیئر کرتا ہےگئی بار اس کتاب کے مصنف سے یہ تمام سوالات کئے گئے مگر انہوں نے جواب نہیں دیا