- شمولیت
- اپریل 14، 2011
- پیغامات
- 8,771
- ری ایکشن اسکور
- 8,497
- پوائنٹ
- 964
اور آپ کون ہیں ؟ جو امریکی ایجنٹوں کی شعوری یا لاشعوری طور پر حمایت کا سبب بن رہے ہیں ۔صاف الفاظ میں داعش خوارج ہیں بس
میری گزارش یہ ہے کہ داعش ، القاعدہ ، لشکر و شکر ، ان سب کو لے کر آپس میں لڑنے کی بجائے امریکہ و اسرائیل کا ناطقہ بند کرنے میں ایک دوسرے کی مدد کریں ، جو سب کا متفقہ دشمن ہے ۔