ابراہیم بھائی
رکن
- شمولیت
- ستمبر 03، 2012
- پیغامات
- 214
- ری ایکشن اسکور
- 815
- پوائنٹ
- 75
اصلاح کی کوشش کریں ۔۔۔۔ جزاک اللہ خیرا !!
خوش فہمیاں اور خواب سہانے۔آپ لوگوں کے پاس میرے پوسٹ کا جواب نہیں ہے۔ اسی لئے تو ادھر ادھر کی باتیں کررہے ہیں۔ جناب پوسٹ میں تحریر کی ہوئی باتوں کا رد کریں۔ اور اگر آپ لوگوں کے پاس رد نہیں ہے تو حق کو تسلیم کرلیں۔
بنت حواء اور القول السدید اگر آپ مذہبی طواغیت کی لسٹ فراہم کردیں تو آپ کی بڑی مہربانی ہوگی۔اس لسٹ سے لوگ فیض یاب ہوجائیں گے۔اور امت اسلامیہ پر آپ کا احسان ہوگا کہ لوگ مذہبی طواغیت کی عبادت کرنے سے اجتناب کرنے لگیں گے۔ ہم منتظر ہیں آپ کی لسٹ کے!!!!خوش فہمیاں اور خواب سہانے۔
جب اصول ہی غلط ہوں تو نتیجہ اور اس کا اطلاق کیونکر؟؟
آپ اپنے میٹھے میٹھے فتاوی جات کی روشنی میں جہاں سیاسی طواغیت کو زیر بحث لاتے ہیں وہیں مذہبی طواغیت کو بھی واضح فرما دیا کریں تو آپ کی کلی آپکے ہاتھوں ہی کھل جائے گی۔
اس لیے آپ اپنے اصولوں اور قوانین میں سیاسی اور مذہبی طواغیت کو برابر رکھ کر تول لیں۔پھر دیکھتے ہیں ان فتاویٰ جات کی زد میں کون کون آتا ہے؟:)
سدید بھائی کے الفاظ نقل کررہا ہوں ۔۔۔ ’’خوش فہمیاں اور خواب سہانے۔‘‘آپ لوگوں کے پاس میرے پوسٹ کا جواب نہیں ہے۔ اسی لئے تو ادھر ادھر کی باتیں کررہے ہیں۔ جناب پوسٹ میں تحریر کی ہوئی باتوں کا رد کریں۔ اور اگر آپ لوگوں کے پاس رد نہیں ہے تو حق کو تسلیم کرلیں۔
تو اس پر ہمارے بھائی نے آپ سے پوچھا کہہم سب اس بات کو اچھی طرح سے جانتے ہیں کہ سود حرام ہے ۔ شراب حرام ہے۔ شادی شدہ زانی کی سزا سنگسار کرنا ہے۔ اور غیر شادی شدہ کو سو کوڑے مارنا ہے ۔ لیکن کیا اس کے مقابلے میں پارلیمنٹ میں بیٹھے ہوئے اشخاص اللہ کے محکم اور ٹھوس قوانین کے مقابلے میں اپنے قوانین نہیں بنارہے ہیں۔ جس سود کو اللہ نے بلکہ طاغوتی عدالتوں تک نے حرام قرار دے دیا لیکن پارلیمنٹ میں بیٹھے ہوئے مشرعین نے اس کو ملکی معیشت میں اہم ستون قرار دے کر جاری و ساری کیا ہوا ہے۔ بینک مسلمانوں کو سودی قرضے فراہم کررہے ہیں۔ جس شراب کو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے حرام قرار دیا ہوا ہے۔ پارلیمنٹ میں بیٹھے ہوئے مشرعین نے اس کی خریدوفروخت کو لائسنس کے ساتھ جائز قرار دیا ہوا ہے۔حتیٰ کہ مساجد کے برابر میں یا مساجد کے سامنے شراب خانے کھلے ہوئے ہیں۔جہاں دھڑلے سے ملکی محافظین کی موجودگی میں شراب علانیہ فروخت کی جارہی ہے۔ کیا آج تک کسی شادی شدہ زانی کو سنگسار کیا گیا؟۔نہیں کیا گیا کیونکہ پارلیمنت میں بیٹھے ہوئے مشرعین نے یہود کی طرح اس قانون کو بھی بدل دیا ہے۔ کیا کسی غیر شادی شدہ زانی کو سو کوڑے کی سزا دی گئی ہر گز نہیں ۔ پارلیمنٹ میں بیٹھے ہوئے مشرعین نے اس کو بھی یہود کی طرح بدل دیا ہے۔
مولانا سمیر صاحب بات تو آپ بدلتے ہیں ۔ے سارے مسائل آپ کی پسندیدہ اجتھادی فقہ کے علما کی ہی کارستانی ہے سودی نظام آپ کے ممدوح جناب تقی عثمانی کے فتووں کی روشنی میں ہی جائز ہوا
تو جناب نے فٹ جواب دیامحترم سمیر صاحب اور جھاں تک زانی کی سزا اور شراب کی حرمت کا ہے تو ارکان پارلیمنٹ کو یہ سارے مسائل عند ابی حنیفہ والی فقہ سے ملے ہیں ۔
تو جناب جن مسائل (زنا، شراب، سود) کی طرف آپ نے اشارہ کرکے حکمرانوں کی گردن زنی واجب کرڈالی ہے۔یہی مسائل کن کی کارستانی ہیں۔؟۔۔انہیں کے بارے تو آپ سے بار بار پوچھ چکے ہیں اور پوچھ رہے ہیں۔۔حتیٰ کہ آپ نے اس پوسٹ کاجواب دینا بھی گوارہ نہیں کیامیں نے تو کوئی ذاتی فتویٰ نہیں دیا کسی کے متعلق نہ ہی کسی کو معین کرکے بات کی ہے۔ میں نے تو صرف علماء سلف کے اقوال اور ان کی تحاریر کو پوسٹ کیا ہے۔تاکہ لوگ ان کفریہ باتوں اور گمراہ کن عقائد سے بچیں جن کی علماء اہل السنۃ والجماعۃ نے اپنی تحاریر اور اپنی کتابوں میں نشان دہی کی ہے۔ کیونکہ یہی بہتر طریقہ ہے۔ حق بات پہنچانے کا۔آپ کو حکم لگانے کا شوق ہے تو یہ آپ کی مرضی پر منحصر ہے۔
جناب اب جب تک آپ ہماری ان باتوں کاجواب نہیں دیں گے، ہماری انتظامیہ سے گزارش ہوگی کہ وہ آپ کو کوئی اور تھریڈ نہ لگانے دیں۔۔۔چلیں آپ یہ بتائیں کہ حنفی، دیوبندی اور بریلوی قرآن وسنت سے متصادم آراء رکھتے ہیں یا نہیں ؟
کا تعلق حقیقت کی کس قسم سے ہے۔؟آپ لوگوں کے پاس میرے پوسٹ کا جواب نہیں ہے۔ اسی لئے تو ادھر ادھر کی باتیں کررہے ہیں۔ جناب پوسٹ میں تحریر کی ہوئی باتوں کا رد کریں۔ اور اگر آپ لوگوں کے پاس رد نہیں ہے تو حق کو تسلیم کرلیں۔
جناب لسٹ تو آپ نے پیش کردی ہوئی ہے۔۔ ایک کا نام لیا دوسرے کا نام نہیں لے رہے۔(اور اس دوسرے کانام ہم آپ سے پوچھ رہے ہیں، آپ کو بتانا ہوگا۔بھاگنے نہیں دیں گے۔ان شاءاللہ)۔۔ حالانکہ ایک ہی کشتی میں دونوں سوار ہیں۔۔ شاید ایک کا نام اس لیے نہیں لیا جارہا کیونکہ اس نے صوفیت کا لبادہ اوڑھا ہوا ہے۔۔مولانا آپ شاید اس بات سے بھی واقف ہونگے کہ دین کو جتنا نقصان صوفیوں نے پہنچایا ہے۔۔ اتنا نقصان کسی اور نے نہیں۔۔۔ اس لیے اب آپ بتا دیں کہ آپ کے فتووں کی زد میں اگر سیاسی حکمران آتے ہیں تو مذہبی رہنما (حنفی، دیوبندی، بریلوی) کیوں نہیں آتے۔؟بنت حواء اور القول السدید اگر آپ مذہبی طواغیت کی لسٹ فراہم کردیں تو آپ کی بڑی مہربانی ہوگی۔اس لسٹ سے لوگ فیض یاب ہوجائیں گے۔اور امت اسلامیہ پر آپ کا احسان ہوگا کہ لوگ مذہبی طواغیت کی عبادت کرنے سے اجتناب کرنے لگیں گے۔ ہم منتظر ہیں آپ کی لسٹ کے!!!!
نہ میں حنفی ہوں نہ میں فقہ حنفی کی پیروی کرتا ہوں۔میں تو قرآن وسنت کی پیروی کرتا ہوں۔اب میں آپ سے سوال کرتا ہوں کیا جو بھی شخص اپنے آپ کو حنفی کہلاتا ہے۔کیا وہ آپ کے نزدیک مسلمان ہے یا کافر؟؟؟؟میں یہاں پر علامہ احسان الہی ظہیر رحمہ اللہ کے الفاظ نقل کرنا چاہوں گا۔
کہ ہم فقہ حنفی پاکستان میں نافذ نہیں ہونے دیں گے۔اس سے بہتر انگریز کا قانون ہے۔کیونکہ اس کو ہم کفریہ قانون سمجھ کر لیتے ہیں،لیکن اس فقہ کو تو لوگ اسلامی قانون سمجھ کر لیں گے۔"
اس لیے اب ہم شراب،سود،چوری،ڈاکی،زنا،اور وہ ساری برائیاں جو کی جارہی ہیں ان کو برائی سمجھتے ہیں۔
لیکن فقہ حنفی نافذ ہونے کے بعد ان سب کو اسلام سمجھ کر لیا جانے لگے گا۔
اس لیے علامہ احسان الہی ظہیر شہید رحمہ اللہ نے انگریز کے قانون کے بدلے فقہ حنفی پاکستان میں نافذ ہونے سے اتفاق نہیں کیا۔
نہ میں حنفی ہوں نہ میں فقہ حنفی کی پیروی کرتا ہوں۔میں تو قرآن وسنت کی پیروی کرتا ہوں۔اب میں آپ سے سوال کرتا ہوں کیا جو بھی شخص اپنے آپ کو حنفی کہلاتا ہے۔کیا وہ آپ کے نزدیک مسلمان ہے یا کافر؟؟؟؟
کیا پچھلے لوگوں میں جو لوگ اپنے آپ کو حنفیت کی طرف منسوب کرتے رہے وہ آپ کے نزدیک مسلمان ہیں یا کافر؟؟؟؟اچھی طرح سوچ سمجھ کر جواب دینا۔[/QUOT
E]سمیر صاحب آپ کی یہ پوسٹ پڑھ کر لگتا ہے آپ نے اپنے نظریہ تکفیر سے غیر ارادی طور پر رجوع کر لیا ہے ۔ آپ کا یہ سوال کرنا کہ وہ مسلمان ہیں یا کافر آپ کی حالت زار کو واضح کر رہا ہے
عجیب ہی بات کی ہی آپ نے میں ہر اس شخص کو کافر سمجھتا ہوں جس کو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے کافر قرار دیا ہے۔نہ میں حنفی ہوں نہ میں فقہ حنفی کی پیروی کرتا ہوں۔میں تو قرآن وسنت کی پیروی کرتا ہوں۔اب میں آپ سے سوال کرتا ہوں کیا جو بھی شخص اپنے آپ کو حنفی کہلاتا ہے۔کیا وہ آپ کے نزدیک مسلمان ہے یا کافر؟؟؟؟
کیا پچھلے لوگوں میں جو لوگ اپنے آپ کو حنفیت کی طرف منسوب کرتے رہے وہ آپ کے نزدیک مسلمان ہیں یا کافر؟؟؟؟اچھی طرح سوچ سمجھ کر جواب دینا۔[/QUOT
E]سمیر صاحب آپ کی یہ پوسٹ پڑھ کر لگتا ہے آپ نے اپنے نظریہ تکفیر سے غیر ارادی طور پر رجوع کر لیا ہے ۔ آپ کا یہ سوال کرنا کہ وہ مسلمان ہیں یا کافر آپ کی حالت زار کو واضح کر رہا ہے