• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اللہ تعالیٰ نے یہ واضح کردیا کہ احکام صرف دوقسم کے ہوسکتے ہیں ایک اللہ کا حکم دوسرا جاہلیت کاتیسری

شمولیت
فروری 07، 2013
پیغامات
453
ری ایکشن اسکور
924
پوائنٹ
26
آپ لوگوں کے پاس میرے پوسٹ کا جواب نہیں ہے۔ اسی لئے تو ادھر ادھر کی باتیں کررہے ہیں۔ جناب پوسٹ میں تحریر کی ہوئی باتوں کا رد کریں۔ اور اگر آپ لوگوں کے پاس رد نہیں ہے تو حق کو تسلیم کرلیں۔
 
شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
آپ لوگوں کے پاس میرے پوسٹ کا جواب نہیں ہے۔ اسی لئے تو ادھر ادھر کی باتیں کررہے ہیں۔ جناب پوسٹ میں تحریر کی ہوئی باتوں کا رد کریں۔ اور اگر آپ لوگوں کے پاس رد نہیں ہے تو حق کو تسلیم کرلیں۔
خوش فہمیاں اور خواب سہانے۔
جب اصول ہی غلط ہوں تو نتیجہ اور اس کا اطلاق کیونکر؟؟
آپ اپنے میٹھے میٹھے فتاوی جات کی روشنی میں جہاں سیاسی طواغیت کو زیر بحث لاتے ہیں وہیں مذہبی طواغیت کو بھی واضح فرما دیا کریں تو آپ کی کلی آپکے ہاتھوں ہی کھل جائے گی۔
اس لیے آپ اپنے اصولوں اور قوانین میں سیاسی اور مذہبی طواغیت کو برابر رکھ کر تول لیں۔پھر دیکھتے ہیں ان فتاویٰ جات کی زد میں کون کون آتا ہے؟:)
 
بنت حواء اور القول السدید اگر آپ مذہبی طواغیت کی لسٹ فراہم کردیں تو آپ کی بڑی مہربانی ہوگی۔اس لسٹ سے لوگ فیض یاب ہوجائیں گے۔اور امت اسلامیہ پر آپ کا احسان ہوگا کہ لوگ مذہبی طواغیت کی عبادت کرنے سے اجتناب کرنے لگیں گے۔ ہم منتظر ہیں آپ کی لسٹ کے!!!!
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
آپ لوگوں کے پاس میرے پوسٹ کا جواب نہیں ہے۔ اسی لئے تو ادھر ادھر کی باتیں کررہے ہیں۔ جناب پوسٹ میں تحریر کی ہوئی باتوں کا رد کریں۔ اور اگر آپ لوگوں کے پاس رد نہیں ہے تو حق کو تسلیم کرلیں۔
سدید بھائی کے الفاظ نقل کررہا ہوں ۔۔۔ ’’خوش فہمیاں اور خواب سہانے۔‘‘
جناب جب آپ نے مفصل بیان دیا کہ
ہم سب اس بات کو اچھی طرح سے جانتے ہیں کہ سود حرام ہے ۔ شراب حرام ہے۔ شادی شدہ زانی کی سزا سنگسار کرنا ہے۔ اور غیر شادی شدہ کو سو کوڑے مارنا ہے ۔ لیکن کیا اس کے مقابلے میں پارلیمنٹ میں بیٹھے ہوئے اشخاص اللہ کے محکم اور ٹھوس قوانین کے مقابلے میں اپنے قوانین نہیں بنارہے ہیں۔ جس سود کو اللہ نے بلکہ طاغوتی عدالتوں تک نے حرام قرار دے دیا لیکن پارلیمنٹ میں بیٹھے ہوئے مشرعین نے اس کو ملکی معیشت میں اہم ستون قرار دے کر جاری و ساری کیا ہوا ہے۔ بینک مسلمانوں کو سودی قرضے فراہم کررہے ہیں۔ جس شراب کو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے حرام قرار دیا ہوا ہے۔ پارلیمنٹ میں بیٹھے ہوئے مشرعین نے اس کی خریدوفروخت کو لائسنس کے ساتھ جائز قرار دیا ہوا ہے۔حتیٰ کہ مساجد کے برابر میں یا مساجد کے سامنے شراب خانے کھلے ہوئے ہیں۔جہاں دھڑلے سے ملکی محافظین کی موجودگی میں شراب علانیہ فروخت کی جارہی ہے۔ کیا آج تک کسی شادی شدہ زانی کو سنگسار کیا گیا؟۔نہیں کیا گیا کیونکہ پارلیمنت میں بیٹھے ہوئے مشرعین نے یہود کی طرح اس قانون کو بھی بدل دیا ہے۔ کیا کسی غیر شادی شدہ زانی کو سو کوڑے کی سزا دی گئی ہر گز نہیں ۔ پارلیمنٹ میں بیٹھے ہوئے مشرعین نے اس کو بھی یہود کی طرح بدل دیا ہے۔
تو اس پر ہمارے بھائی نے آپ سے پوچھا کہ
مولانا سمیر صاحب بات تو آپ بدلتے ہیں ۔ے سارے مسائل آپ کی پسندیدہ اجتھادی فقہ کے علما کی ہی کارستانی ہے سودی نظام آپ کے ممدوح جناب تقی عثمانی کے فتووں کی روشنی میں ہی جائز ہوا
محترم سمیر صاحب اور جھاں تک زانی کی سزا اور شراب کی حرمت کا ہے تو ارکان پارلیمنٹ کو یہ سارے مسائل عند ابی حنیفہ والی فقہ سے ملے ہیں ۔
تو جناب نے فٹ جواب دیا
میں نے تو کوئی ذاتی فتویٰ نہیں دیا کسی کے متعلق نہ ہی کسی کو معین کرکے بات کی ہے۔ میں نے تو صرف علماء سلف کے اقوال اور ان کی تحاریر کو پوسٹ کیا ہے۔تاکہ لوگ ان کفریہ باتوں اور گمراہ کن عقائد سے بچیں جن کی علماء اہل السنۃ والجماعۃ نے اپنی تحاریر اور اپنی کتابوں میں نشان دہی کی ہے۔ کیونکہ یہی بہتر طریقہ ہے۔ حق بات پہنچانے کا۔آپ کو حکم لگانے کا شوق ہے تو یہ آپ کی مرضی پر منحصر ہے۔
تو جناب جن مسائل (زنا، شراب، سود) کی طرف آپ نے اشارہ کرکے حکمرانوں کی گردن زنی واجب کرڈالی ہے۔یہی مسائل کن کی کارستانی ہیں۔؟۔۔انہیں کے بارے تو آپ سے بار بار پوچھ چکے ہیں اور پوچھ رہے ہیں۔۔حتیٰ کہ آپ نے اس پوسٹ کاجواب دینا بھی گوارہ نہیں کیا
چلیں آپ یہ بتائیں کہ حنفی، دیوبندی اور بریلوی قرآن وسنت سے متصادم آراء رکھتے ہیں یا نہیں ؟
جناب اب جب تک آپ ہماری ان باتوں کاجواب نہیں دیں گے، ہماری انتظامیہ سے گزارش ہوگی کہ وہ آپ کو کوئی اور تھریڈ نہ لگانے دیں۔۔۔

اس مختصر سی تفصیل سے قارئین یہ بھی جان لیں گے کہ مولانا سمیر خاں صاحب کی اس بات
آپ لوگوں کے پاس میرے پوسٹ کا جواب نہیں ہے۔ اسی لئے تو ادھر ادھر کی باتیں کررہے ہیں۔ جناب پوسٹ میں تحریر کی ہوئی باتوں کا رد کریں۔ اور اگر آپ لوگوں کے پاس رد نہیں ہے تو حق کو تسلیم کرلیں۔
کا تعلق حقیقت کی کس قسم سے ہے۔؟
بنت حواء اور القول السدید اگر آپ مذہبی طواغیت کی لسٹ فراہم کردیں تو آپ کی بڑی مہربانی ہوگی۔اس لسٹ سے لوگ فیض یاب ہوجائیں گے۔اور امت اسلامیہ پر آپ کا احسان ہوگا کہ لوگ مذہبی طواغیت کی عبادت کرنے سے اجتناب کرنے لگیں گے۔ ہم منتظر ہیں آپ کی لسٹ کے!!!!
جناب لسٹ تو آپ نے پیش کردی ہوئی ہے۔۔ ایک کا نام لیا دوسرے کا نام نہیں لے رہے۔(اور اس دوسرے کانام ہم آپ سے پوچھ رہے ہیں، آپ کو بتانا ہوگا۔بھاگنے نہیں دیں گے۔ان شاءاللہ)۔۔ حالانکہ ایک ہی کشتی میں دونوں سوار ہیں۔۔ شاید ایک کا نام اس لیے نہیں لیا جارہا کیونکہ اس نے صوفیت کا لبادہ اوڑھا ہوا ہے۔۔مولانا آپ شاید اس بات سے بھی واقف ہونگے کہ دین کو جتنا نقصان صوفیوں نے پہنچایا ہے۔۔ اتنا نقصان کسی اور نے نہیں۔۔۔ اس لیے اب آپ بتا دیں کہ آپ کے فتووں کی زد میں اگر سیاسی حکمران آتے ہیں تو مذہبی رہنما (حنفی، دیوبندی، بریلوی) کیوں نہیں آتے۔؟
 
شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
جزاک اللہ خیرا گڈ مسلم بھائی
میرے خیال میں انتظامیہ کو اس بات پر مجبور کرنے کی ضرورت ہی نہیں۔قارئین کرام خود ہی آگاہ ہو جائیں گے۔اور الحمداللہ ہو رہے ہیں۔
باقی آپ ان تکفیری حضرات کا ایک اصول جان لیں۔تا کہ پریشانی نہ ہو۔
اصول:

حنفی دو قسم کے ہوتے ہیں۔ایک چھوٹا حنفی(امام) اور دوسرا بڑا حنفی(حکمران)۔
جب یہ حنفی چھوٹا ہوتا ہے تو اس پر نہ تو آیات تحکیم فٹ ہوتی ہیں،نہ ہی غیر اللہ کی عبادت کی آیات فٹ ہوتی ہیں،نہ ہی اپنی عبادت کروانے والی اور نہ ہی علم غیب والی روایات فٹ ہوتی ہیں
اور یہ جو مرضی کرتا رہے وہ نہ توطاغوت بنتا ہے اور نہ ہی اس پر کفر،مرتد اور واجب القتل کے فتوے لگتے ہیں۔نہ ان کے خلاف خروج کرنے ان کی تکفیر کرنے کی کاوشیں کی جاتی ہیں۔
لیکن

جیسے ہی وہ چھوٹا حنفی کچھ عرصے کے بعد بڑا ہو جاتا ہے یعنی حکمران بن جاتا ہے تو پھر یہ ساری آیات اور روایات اس پر فٹ ہونے لگ جاتی ہیں۔
اس لیے آپ پریشان مت ہوں۔
یہ اصول میری ذاتی ابزرویشن ہے۔امید ہے آپ حضرات بھی اس تجربے سے گزرے ہوں گےاور اس کی تائید کریں گے۔
 
شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
میں یہاں پر علامہ احسان الہی ظہیر رحمہ اللہ کے الفاظ نقل کرنا چاہوں گا۔
کہ ہم فقہ حنفی پاکستان میں نافذ نہیں ہونے دیں گے۔اس سے بہتر انگریز کا قانون ہے۔کیونکہ اس کو ہم کفریہ قانون سمجھ کر لیتے ہیں،لیکن اس فقہ کو تو لوگ اسلامی قانون سمجھ کر لیں گے۔"
اس لیے اب ہم شراب،سود،چوری،ڈاکی،زنا،اور وہ ساری برائیاں جو کی جارہی ہیں ان کو برائی سمجھتے ہیں۔
لیکن فقہ حنفی نافذ ہونے کے بعد ان سب کو اسلام سمجھ کر لیا جانے لگے گا۔
اس لیے علامہ احسان الہی ظہیر شہید رحمہ اللہ نے انگریز کے قانون کے بدلے فقہ حنفی پاکستان میں نافذ ہونے سے اتفاق نہیں کیا۔
 
نہ میں حنفی ہوں نہ میں فقہ حنفی کی پیروی کرتا ہوں۔میں تو قرآن وسنت کی پیروی کرتا ہوں۔اب میں آپ سے سوال کرتا ہوں کیا جو بھی شخص اپنے آپ کو حنفی کہلاتا ہے۔کیا وہ آپ کے نزدیک مسلمان ہے یا کافر؟؟؟؟
کیا پچھلے لوگوں میں جو لوگ اپنے آپ کو حنفیت کی طرف منسوب کرتے رہے وہ آپ کے نزدیک مسلمان ہیں یا کافر؟؟؟؟اچھی طرح سوچ سمجھ کر جواب دینا۔
 
شمولیت
جنوری 19، 2013
پیغامات
301
ری ایکشن اسکور
571
پوائنٹ
86
نہ میں حنفی ہوں نہ میں فقہ حنفی کی پیروی کرتا ہوں۔میں تو قرآن وسنت کی پیروی کرتا ہوں۔اب میں آپ سے سوال کرتا ہوں کیا جو بھی شخص اپنے آپ کو حنفی کہلاتا ہے۔کیا وہ آپ کے نزدیک مسلمان ہے یا کافر؟؟؟؟
کیا پچھلے لوگوں میں جو لوگ اپنے آپ کو حنفیت کی طرف منسوب کرتے رہے وہ آپ کے نزدیک مسلمان ہیں یا کافر؟؟؟؟اچھی طرح سوچ سمجھ کر جواب دینا۔[/QUOT
E]سمیر صاحب آپ کی یہ پوسٹ پڑھ کر لگتا ہے آپ نے اپنے نظریہ تکفیر سے غیر ارادی طور پر رجوع کر لیا ہے ۔ آپ کا یہ سوال کرنا کہ وہ مسلمان ہیں یا کافر آپ کی حالت زار کو واضح کر رہا ہے
 
عجیب ہی بات کی ہی آپ نے میں ہر اس شخص کو کافر سمجھتا ہوں جس کو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے کافر قرار دیا ہے۔
 
Top