• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اللہ کہاں ہے؟ عرش پر،آسمان پر یا۔۔۔۔؟

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

عمبرین

مبتدی
شمولیت
جنوری 11، 2015
پیغامات
28
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
25
آپ سامنے آنے سے کیا مراد ہے ۔@خضر حیات صا حب میں نہایت ادب سے بات کرنے کے لیے تیار ہوں۔اب آپ جواب دیں ۔کیا تھریڈ بناکر ٹیگ کر سکتی ہوں۔


@خضر حیات صاحب آپ نے ہار تو مان لی ہے


اب آپ اشعری اور ماتریدی کب ہوں گے۔کیونکہ حق اور باطل واضح ہو گیا ہے ۔

http://forum.mohaddis.com/members/%D8%AE%D8%B6%D8%B1-%D8%AD%DB%8C%D8%A7%D8%AA.202/
 

عمبرین

مبتدی
شمولیت
جنوری 11، 2015
پیغامات
28
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
25

@خضر حیات صاحب آپ نے ہار تو مان لی ہے


اب آپ اشعری اور ماتریدی کب ہوں گے۔کیونکہ حق اور باطل واضح ہو گیا ہے ۔


@خضر حیات

آپ سے درخواست ہے۔کہ حق اور باطل جب واضح ہو ہی گیا ہے۔کھل کراشعری اور ماتریدی ہونے کا اعلان کریں۔جس طرح ہارنے کا علان کیا تھا۔ اللہ آپ کو حق پر چلنے کی استقامت عطا فرماہے
شکریہ ادا کرنے سے بات واضح نہیں ہوتی
http://forum.mohaddis.com/members/%D8%AE%D8%B6%D8%B1-%D8%AD%DB%8C%D8%A7%D8%AA.202/
 

ضرب توحید

مبتدی
شمولیت
دسمبر 01، 2014
پیغامات
24
ری ایکشن اسکور
23
پوائنٹ
13
عمبرین صاحبہ میں نے آپ سے ایک دلیل مانگی تھی کہ آپ اللہ کا وجودماننے سے انکاری ھو لھذا اپنے اس عقیدہ پر ایک دلیل تو دے دو صرف ایک دلیل
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069

@خضر حیات صاحب آپ نے ہار تو مان لی ہے


اب آپ اشعری اور ماتریدی کب ہوں گے۔کیونکہ حق اور باطل واضح ہو گیا ہے ۔
میرے بہن گمراہی بھی واضح ہے اور ہدایت بھی واضح ہے - ایمان والوں کے لئے ایک آیت ہی کافی ہوتی ہے -

بسم اللہ الرحمن الرحیم

اللہ کہاں ہے؟ ( اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے فرامین)
1۔ اللہ العلی القدیر کا فرمان ہے:

إِنَّ رَبَّكُمُ ٱللَّهُ ٱلَّذِى خَلَقَ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضَ فِى سِتَّةِ أَيَّامٍۢ ثُمَّ ٱسْتَوَىٰ عَلَى ٱلْعَرْشِ يُغْشِى ٱلَّيْلَ ٱلنَّهَارَ يَطْلُبُهُۥ حَثِيثًۭا وَٱلشَّمْسَ وَٱلْقَمَرَ وَٱلنُّجُومَ مُسَخَّرَٰتٍۭ بِأَمْرِهِۦٓ ۗ أَلَا لَهُ ٱلْخَلْقُ وَٱلْأَمْرُ ۗ تَبَارَكَ ٱللَّهُ رَبُّ ٱلْعَٰلَمِينَ﴿54﴾

ترجمہ: بے شک تمہارا رب الله ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو چھ دن میں پیدا کیا پھرعرش پر قرار پکڑا رات سے دن کو ڈھانک دیتا ہے وہ اس کے پیچھے دوڑتا ہوا آتا ہے اور سورج اورچاند اور ستارے اپنے حکم کے تابعدار بنا کر پیدا کیے اسی کا کام ہے پیدا کرنا اور حکم فرمانا الله بڑی برکت والا ہے جو سارے جہان کا رب ہے (سورۃ الاعراف ،آیت 54)

2۔ اللہ تبارک و تعالیٰ کا فرمان ہے:

إِنَّ رَبَّكُمُ ٱللَّهُ ٱلَّذِى خَلَقَ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضَ فِى سِتَّةِ أَيَّامٍۢ ثُمَّ ٱسْتَوَىٰ عَلَى ٱلْعَرْشِ ۖ يُدَبِّرُ ٱلْأَمْرَ ۖ مَا مِن شَفِيعٍ إِلَّا مِنۢ بَعْدِ إِذْنِهِۦ ۚ ذَٰلِكُمُ ٱللَّهُ رَبُّكُمْ فَٱعْبُدُوهُ ۚ أَفَلَا تَذَكَّرُونَ ﴿٣﴾

ترجمہ: بے شک تمہارا رب الله ہی ہے جس نے آسمان اور زمین چھ دن میں بنائے پھر عرش پر قائم ہوا وہی ہر کام کا انتظام کرتا ہے اس کی اجازت کے سوا کوئی سفارش کرنے والا نہیں ہے یہی الله تمہارا پروردگار ہے سو اسی کی عبادت کرو کیا تم پھر بھی نہیں سمجھتے (سورۃ یونس ،آیت 3)

3۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا فرمان ہے:

ٱللَّهُ ٱلَّذِى رَفَعَ ٱلسَّمَٰوَٰتِ بِغَيْرِ عَمَدٍۢ تَرَوْنَهَا ۖ ثُمَّ ٱسْتَوَىٰ عَلَى ٱلْعَرْشِ ۖ وَسَخَّرَ ٱلشَّمْسَ وَٱلْقَمَرَ ۖ كُلٌّۭ يَجْرِى لِأَجَلٍۢ مُّسَمًّۭى ۚ يُدَبِّرُ ٱلْأَمْرَ يُفَصِّلُ ٱلْءَايَٰتِ لَعَلَّكُم بِلِقَآءِ رَبِّكُمْ تُوقِنُونَ ﴿٢﴾

ترجمہ: الله وہ ہے جس نے آسمانوں کو ستونوں کے بغیر بلند کیا جنہیں تم دیکھ رہے ہو پھر عرش پر قائم ہوا اور سورج اور چاند کو کام پر لگا دیا ہر ایک اپنے وقت معین پر چل رہا ہے وہ ہر ایک کام کاانتظام کرتا ہے نشانیاں کھول کر بتاتا ہے تاکہ تم اپنے رب سے ملنے کا یقین کر لو (سورۃ الرعد،آیت 2)

4۔ اللہ الرحمن کا فرمان ہے:

ٱلرَّحْمَٰنُ عَلَى ٱلْعَرْشِ ٱسْتَوَىٰ ﴿٥﴾

ترجمہ: رحمان جو عرش پر جلوہ گر ہے (سورۃ طہ،آیت 5)

5۔ اللہ ہر ایک چیز کے واحد خالق کا فرمان ہے:

ٱلَّذِى خَلَقَ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضَ وَمَا بَيْنَهُمَا فِى سِتَّةِ أَيَّامٍۢ ثُمَّ ٱسْتَوَىٰ عَلَى ٱلْعَرْشِ ۚ ٱلرَّحْمَٰنُ فَسْـَٔلْ بِهِۦ خَبِيرًۭا ﴿59﴾

ترجمہ: جس نے آسمان اور زمین اور جو کچھ ان میں ہے چھ دن میں بنایا پھر عرش پر قائم ہوا وہ رحمنٰ ہے پس ا س کی شان کسی خبردار سے پوچھو (سورۃ الفرقان،آیت 59)

6۔ اللہ الحکیم کافرمان ہے:

ٱللَّهُ ٱلَّذِى خَلَقَ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضَ وَمَا بَيْنَهُمَا فِى سِتَّةِ أَيَّامٍۢ ثُمَّ ٱسْتَوَىٰ عَلَى ٱلْعَرْشِ ۖ مَا لَكُم مِّن دُونِهِۦ مِن وَلِىٍّۢ وَلَا شَفِيعٍ ۚ أَفَلَا تَتَذَكَّرُونَ ﴿٤﴾

ترجمہ: الله وہ ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو اورجو کچھ ان میں ہے چھ روز میں بنایا پھر عرش پر قائم ہوا تمہارے لیے اس کے سوا نہ کوئی کارساز ہے نہ سفارشی پھر کیا تم نہیں سمجھتے (سورۃ السجدۃ،آیت 4)

7۔ اللہ الکریم کا فرمان ہے:

هُوَ ٱلَّذِى خَلَقَ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضَ فِى سِتَّةِ أَيَّامٍۢ ثُمَّ ٱسْتَوَىٰ عَلَى ٱلْعَرْشِ ۚ يَعْلَمُ مَا يَلِجُ فِى ٱلْأَرْضِ وَمَا يَخْرُجُ مِنْهَا وَمَا يَنزِلُ مِنَ ٱلسَّمَآءِ وَمَا يَعْرُجُ فِيهَا ۖ وَهُوَ مَعَكُمْ أَيْنَ مَا كُنتُمْ ۚ وَٱللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرٌۭ ﴿٤﴾

ترجمہ: وہی ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو چھ دن میں پیدا کیا پھر عرش پر جا ٹھہرا۔ جو چیز زمین میں داخل ہوتی اور جو اس سے نکلتی ہے اور جو آسمان سے اُترتی اور جو اس کی طرف چڑھتی ہے سب اس کو معلوم ہے۔ اور تم جہاں کہیں ہو وہ تمہارے ساتھ ہے۔ اور جو کچھ تم کرتے ہو اللہ اس کو دیکھ رہا ہے (سورۃ الحدید ،آیت 4)


 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069

@خضر حیات صاحب آپ نے ہار تو مان لی ہے


اب آپ اشعری اور ماتریدی کب ہوں گے۔کیونکہ حق اور باطل واضح ہو گیا ہے ۔
کون حق پر ہے اور کون باطل ہے :

آئے میں آپ کی ملاقات ایک ایسی شخصیت سے کرواتا ہو جو کہ سابقہ تبلیغی دیوبندی تھے اور اب الحمدللہ اہل حدیث ہے وہ کیا کہتے ہے کہ حق و باطل پر کون ہے -

اور الحمدللہ انھوں نے ہزاروں لوگوں کو حق کی جماعت میں شامل کیا ہے میں آپ کو بھی حق والی جماعت میں آنے کی دعوت دیتا ہو -

اللہ سبحان و تعالیٰ آپ کی رہنمائی کرے حق قبول کرنے میں -

آمین یا رب العالمین


تبلیغی جماعت سے اہل حدیث تک کا سفر -

شیخ ابو ذید ضمیر حفظہ اللہ


لنک


 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069

@خضر حیات صاحب آپ نے ہار تو مان لی ہے


اب آپ اشعری اور ماتریدی کب ہوں گے۔کیونکہ حق اور باطل واضح ہو گیا ہے ۔

میری بہن جن کی آپ تقلید کرتی ہے کیا آپ کو معلوم ہے کہ ان کا کیا عقیدہ تھا - یعنی امام ابو حنیفہ رحمہ کا

اللہ کہاں ہے اور امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا عقیدہ -

شیخ ابو ذید ضمیر حفطہ اللہ


لنک

 

عمبرین

مبتدی
شمولیت
جنوری 11، 2015
پیغامات
28
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
25
میری بہن جن کی آپ تقلید کرتی ہے کیا آپ کو معلوم ہے کہ ان کا کیا عقیدہ تھا - یعنی امام ابو حنیفہ رحمہ کا

اللہ کہاں ہے اور امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا عقیدہ -

شیخ ابو ذید ضمیر حفطہ اللہ


لنک

ہم عقیدے میں امام ابوحنیفہ کی تقلید نہیں کرتے
 

عمبرین

مبتدی
شمولیت
جنوری 11، 2015
پیغامات
28
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
25
عمبرین صاحبہ میں نے آپ سے ایک دلیل مانگی تھی کہ آپ اللہ کا وجودماننے سے انکاری ھو لھذا اپنے اس عقیدہ پر ایک دلیل تو دے دو صرف ایک دلیل
میں جہل کیڑوں مکوڑوں سے بات نہیں کرتی
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top