براہ مہربانی آپ ایک بار حق جاننے کے لیے ۔یہ مناظرہ سن لیں کس کا لنک دیا ہےوہ ضرب توحید سے ہو رہی ہے۔آپ سے نہیں
براہ مہربانی آپ ایک بار حق جاننے کے لیے ۔یہ مناظرہ سن لیں کس کا لنک دیا ہےوہ ضرب توحید سے ہو رہی ہے۔آپ سے نہیں
یہ اوپن فورم ہے لہذا آپ مجھے ہی اس بات کا جواب دے دیںوہ ضرب توحید سے ہو رہی ہے۔آپ سے نہیں
آسمان سے اوپریہ اوپن فورم ہے لہذا آپ مجھے ہی اس بات کا جواب دے دیں
اچھا ایک سوال ہے کہ اللہ کا عرش کہا ہے ؟؟؟؟
پھر اس آیت کا ترجمہ بھی کر دےآسمان سے اوپر
آپ نے جو ویڈو دی ہے ۔وہ میں نے سنی ہے۔لیکن آپ مناظرہ نہیں سن رہے۔یا تو آپ ویڈو نہ دیا کریںپھر اس آیت کا ترجمہ بھی کر دے
ٱلرَّحْمَٰنُ عَلَى ٱلْعَرْشِ ٱسْتَوَىٰ
بعض حضرات کہتے ہیں ۔امام ابو الحسن اشعری اس عقیدے سے رجوع کر لیا تھا ۔آپ نے ان کا بعد کا عقیدہ نکل کیا ہےکتنے صفحے کاپی پیسٹ سے سیاہ کردئے ، مگر امام ابو الحسن اشعری کی تحریر جس میں انہوں نے اللہ تعالی کا عرش پر مستوی ہونا واضح طور بیان کیا اس کا جواب نہیں آیا
درمیان میں اوکاڑوی مردود ،کذاب ،کے حوالے گند ڈالنے کےلئے پھینک دئے گئے ۔
یہ شخص بڑا گستاخ رسول ﷺ تھا ،مردود کی ساری زندگی احادیث کا مذاق اڑاتے گزری ۔۔نمونہ آپ بھی دیکھ لو
10793 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
آپ کا یہ کہنا کہ :بعض حضرات کہتے ہیں ۔امام ابو الحسن اشعری اس عقیدے سے رجوع کر لیا تھا ۔آپ نے ان کا بعد کا عقیدہ نکل کیا ہے