- شمولیت
- اپریل 14، 2011
- پیغامات
- 8,771
- ری ایکشن اسکور
- 8,496
- پوائنٹ
- 964
عبد اللہ بن آدم صاحب آپ جلدی جلدی علماء پر حکم لگانے پہنچ جاتے ہیں ، پہلے کسی عقیدہ کے درست صحیح ہونے پر تو بات کرلیں ۔
پھر حکم بھی لگالیں گے ۔ قرآن وسنت کی روشنی میں درست غلط کا فیصلہ کرلیں ، حکم والی بات بعد میں رکھ لیتے ہیں ۔
کسی ایک عقیدے پر بات شروع کریں ، مثلا
استواء علی العرش ۔
وحدۃ الوجود وغیرہ ۔
صفات الہیہ میں تاویل ۔
کوئی بھی ایک پسندیدہ موضوع اختیار کرلیں اور نیا ’’ تھریڈ ‘‘ بناکر مجھے ٹیگ کردیں ۔
میں اور آپ گفتگو کر لیں گے ۔