• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اللہ کہاں ہے؟ عرش پر،آسمان پر یا۔۔۔۔؟

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
اللہ کے دیدار کی دلیل نمبر - 1

جنتیوں کے لئے سب سے بڑی نعمت رب کا دیدار


«إنكم سترَون ربَّكم عِيانًا كما ترَون هذا القمرَ، لا تُضامُون في رُؤيتِه»؛ متفق عليه.

''یقیناً تم اپنے رب کو اپنی آنکھوں سے اسی طرح دیکھو گے جیسے اس چودھویں رات کے چاند کو دیکھ رہے ہو، تمہیں دیدار کرنے میں کسی قسم کی
تنگی بھی نہیں ہو گی۔''

  • اہل جنت اور اللہ تعالیٰ کے چہرے کے درمیان صرف ایک حجاب ہو گا، اس دن آواز لگانے والا کہے گا: اہل جنت اللہ تعالیٰ نے تمہارے ساتھ ایک وعدہ کیا ہوا ہے جس کو وہ پورا کرنا چاہتا ہے، سب کہیں گے: وہ کونسا وعدہ ہے؟ اللہ نے ہمارے نامہ اعمال والا پلڑا بھی وزنی کر دیا، ہمارے چہروں کو سفید چمکتا دمکتا بنایا، ہمیں جنت کا داخلہ بھی نصیب کردیا اور جہنم سےبھی ہمیں دور رکھا (اب کیا باقی رہ گیا ہے؟) اللہ تعالیٰ پھر اپنے چہرے سے پردہ ہٹائے گا اور تمام جنتی اپنے رب کا دیدار کریں گے اوریہ دیدار سب کے نزدیک ہر نعمت سے زیادہ محبوب ہوگا۔
  • اللہ اکبر! اللہ اکبر! اللہ نے انہیں ہر قسم کی نعمت بھی دی اور انکی خواہشات سے بڑھ کر انہیں عنایت فرمایا۔
اللہ تعالی مجھے اور آپ سب کو اہل جنت میں سے بنائے اور ہمیں اچھا بدلہ اور اپنا دیدار نصیب فرمائے۔

(آمین) یا رب العالمین
 
Last edited:
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
اللہ سبحان و تعالی کے دیدار کی دلیل نمبر - 2

اللہ تعالی کو اس دنیاوی زندگی میں کوئی نہیں دیکھ سکتا ، دلیل ؟ یہ ہے کہ


10527523_654065114661761_7076011293226255949_n (1).jpg


رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فتنوں اور دجال کے بارے میں بتاتے ہوئے فرمایا: تم یہ جان رکھو کہ تم میں سے کوئی بھی اپنے رب کو مرنے سے پہلے ہر گز نہیں دیکھ سکتا

(صحیح مسلم ، كتاب الفتن و أشراط الساعة :2930 ، 2931 ، 169 (7000))
 
Last edited:
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
ع
کوئی بھائی میرے ان سوالات کے جواب قرآن وحدیث کی روشنی میں دے سکتا ہے میں بھی حق کا متلاشی ہوں۔۔۔
(١) الله کی ذات محدودیاغیرمحدود،محدوداورغیرمحدود کی تعریف بھی کریں؟اورجسکاعقیدہ یہ ہواسکاحکم کیاہے؟؟
(٢) الله کی ذات جھت سےپاک ہےیا الله کی ذات کےلئےجھت مانناعین اسلام ہے؟جوشخص الله کیلئےجھت کومانتاہےوہ کافرہےیامسلمان؟؟
(٣) الله کی ذات طول وعرض اورعمق سےپاک ہےیانہیں؟؟جوشخص الله کیلئےطول وعرض مانتاہےوہ کافرہےیامسلمان؟؟
(۴) الله کی ذات کیلئےمکان ہےکہ نہیں؟ جوشخص الله کیلئےمکان مانےوہ کافرہےیامسلمان؟
(۵) ایساعقیدہ جس سے الله کی ذات کیلئےحدوداربعہ،جھت،طول وعرض اورمکان کاثبوت ہو وہ اسلامی عقیدہ ہےیاغیراسلامی؟
علم الکام ،منطق ا ور فلسفہ کی اسلام میں کو ئی گنجائش نہیں
اگر اللہ ہر جگہ موجود ہے تو کیا غسل کانوں ۔بیت الخلا،گرجاگروں ۔مندرو ،زنا اڈوں اور ان سے بھی گندی جگہوں پر موجود ہے
فسبحان اللہ رب العرش عما یصفون پاک ہےعرش کا رب ان صفات سے جو یہ لوگ اللہ کے لے بیان کرتے ہیں
یہ اس قدر گندہ عقیدہ ہے اللہ کی شان میں کتنی بڑی گستاخی ہے اگر کوئی یہ کہے کہ اللہ ان جگہوں پر موجود نہیں ہے ۔اور پاک جگہوں پر ہے ۔تو اسکی دلیل دو
 
شمولیت
ستمبر 05، 2014
پیغامات
161
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
75
ان حضرات کے متعلق آپ کیا کہیں گے@محمد عامر یونس@اسحاق سلفی@محمد علی جواد
554189_580160835395800_81828459_n.jpg
 
شمولیت
ستمبر 05، 2014
پیغامات
161
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
75
ان حضرات کے متعلق بھی وہی فتوی صادر کیجئے جو دیوبند ی
1476530_580160605395823_81921765_n.jpg
علماء پر کرتے ہیں
 

ابن قاسم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 07، 2011
پیغامات
253
ری ایکشن اسکور
1,081
پوائنٹ
120
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
پہلا پیغام بہت لمبا ہے موبائل فون میں ٹھیک سے نہیں کھل رہا ہے. کاپی کر کے لگا رہے ہیں تو چھوٹے چھوٹے پیغام میں تقسیم کر کے لگائیے
 
شمولیت
ستمبر 05، 2014
پیغامات
161
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
75
محمد علی جواد یہ دیکھیں آپ کے شیخ الکل تو ابن العربی کا دفاع کر رہے ہیں ان کے متعلق آپ کی کیا رائے ہے ضرور بتائیے گا
1186827_515624165182801_2021184807_n.jpg
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top