جناب آپ کو کل فون کر رہا تھا مگر آپ کا نمبر مسلسل بند جا رہا تھا ،آپ سے کچھ کام بھی تھا ان شاءاللہ آج بات ہوئی تو بیاں کروں گابہت بہت شکریہ ساجد بھائی۔ اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین۔ یارب العالمین۔
اب تو اس بھائی سے رابطہ کئے ہوئے بھی کافی عرصہ گذر گیا ہے۔
اللہ تعالی اسے بھی اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
ابھی صبح ہی تو بات ہوئی ہے ہماری بھائی اور کل بھی ہوئی تھی بات بھول گئے بھائی؟بہت بہت شکریہ ساجد بھائی۔ اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین۔ یارب العالمین۔
اب تو اس بھائی سے رابطہ کئے ہوئے بھی کافی عرصہ گذر گیا ہے۔
اللہ تعالی اسے بھی اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
بھائی جان!ابھی صبح ہی تو بات ہوئی ہے ہماری بھائی اور کل بھی ہوئی تھی بات بھول گئے بھائی؟
دعوتِ مچھلی کی بات تو میں بھول ہی گیاتھا ، چلیں ہلکا پُھلکا لکھنے کی کوشش کرتا ہوں باقی آپ لوگ ہی حصہ لے کر اس کو بڑھا دیجیئے گابھائی جان!
اللہ کے فضل و کرم سے کل تو دعوتی مچھلی اڑائی ہے
میں اُس بھائی کی بات کر رہا ہوں جس نے یہ مضمون لکھا تھا۔
ویسے آپ دعوتی مچھلی کا آنکھوں دیکھا حال بیان کریں تو نوازش ہو گی۔