• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اللہ کے گھر میں امام مسجد کی سات بچوں کے ساتھ بدفعلی !!!

شمولیت
جولائی 01، 2017
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
155
پوائنٹ
47
لوطی قوم exposed.

چرچ کے کوائر میں بچوں کے ساتھ زیادتی
جرمنی سے تعلق رکھنے والے اور دنیا بھر میں مشہور ریگنز بُرگ شہر کے چرچ چلڈرن کوائر کے سینکڑوں بچوں کو برسوں تک جنسی استحصال کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ایک تازہ رپورٹ میں ایسے اور بھی کئی انکشافات کیے گئے ہیں۔

ایک آزاد اور غیر جانبدار خصوصی تفتیش کار الُرش ویبر نے اپنی ایک رپورٹ میں کئی دہائیوں تک جنسی زیادتیوں کے مجموعی طور پر ایسے 547 واقعات کا ذکر کیا ہے۔ ویبر اور ان کی ٹیم نے اپنی 450 صفحات پر مشتمل رپورٹ میں ان انچاس مشتبہ ملزمان کے بارے میں چھان بین کے نتائج بھی شامل کیے ہیں، جو ان واقعات کے مبینہ مجرموں میں شامل تھے۔ یہ تفتیشی رپورٹ ریگنزبُرگ کے بشپ کے دفتر کے ایماء پر مکمل کی گئی۔


ریگنزبرگر چرچ کوائر کا شمار دنیا کے قدیم ترین اور معروف ترین لڑکوں کے کوائر میں ہوتا ہے۔ اس میں موسیقی کی ایک تربیت گاہ، ایک پرائمری اسکول ، ایک بورڈنگ اور بچوں کی دن بھر دیکھ بھال کرنے والا ایک ادارہ بھی شامل ہے۔ آج کل یہاں پر 320 کے قریب طلبہ ہیں، جن میں سے نصف بورڈنگ میں رہتے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ تقریباً ایک ہزار سال قبل وولف گانگ نامی بشپ نے اسے قائم کیا تھا اور ان کا مقصد موسیقی پر توجہ دینا تھا۔

D.w Germany
thanks to the . جاری ہے
 
Top