• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

الکامل فی التاریخ اردو ۔۔۔۔ کے متعلق بتایئے

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

ساری جلدیں کب اپلوڈ ہونگی؟
 

فارق

رکن
شمولیت
جون 11، 2011
پیغامات
39
ری ایکشن اسکور
132
پوائنٹ
58
کامل ابن اثیر یا الکامل فی التاریخ کا اردو ترجمہ قرطاس کراچی کے تحت شائع ہو رہا ہے اگر ہو سکے تو اس کو اپ لوڈ کر دیجیے۔
 
Last edited by a moderator:

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

تاریخ ابن الاثیر اردو ترجمہ الکامل فی التاریخ

53236199_963330643861645_7732839942136528896_n.jpg
 

saeedimranx2

رکن
شمولیت
مارچ 07، 2017
پیغامات
178
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
71

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
پھر تو یہ ابن اثیر بڑا لعنتی شخص تھاجو صحابہ کے بارے میں اتنی بکوا س لکھ گیا ۔ اس کی کتابوں کو جلا دینا چاہئیے اور اس پر لعنت بھیجنی چاہئیے۔
جہالت
 

saeedimranx2

رکن
شمولیت
مارچ 07، 2017
پیغامات
178
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
71
جہالت
آج کل اگر کوئی تاریخ کی کتابوں کے حوالے دے کر ایسا لکھے تو یہی کہا جاتا ہے۔ جبکہ ابن اثیر کے لئے یہ الفاظ استعامل کئے گئے تو اسے جہالت کہا گیا، چونکہ ابن اثیر" اہل حدیث " کے پاپاہیں، اس لئے ۔ اگر یہی باتیں طبری کے بارے میں ہو رہی ہوتیں تو سارے یہی کہتے کہ طبری نے اپنی تاریخ میں کیا گند بلا اکٹھا کر دیا ہے۔
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
آج کل اگر کوئی تاریخ کی کتابوں کے حوالے دے کر ایسا لکھے تو یہی کہا جاتا ہے۔ جبکہ ابن اثیر کے لئے یہ الفاظ استعامل کئے گئے تو اسے جہالت کہا گیا، چونکہ ابن اثیر" اہل حدیث " کے پاپاہیں، اس لئے ۔ اگر یہی باتیں طبری کے بارے میں ہو رہی ہوتیں تو سارے یہی کہتے کہ طبری نے اپنی تاریخ میں کیا گند بلا اکٹھا کر دیا ہے۔
جناب جب سکت ہی نہ ہو اس موضوع پر بات کرنے کی تو اول فول بکواسات بھی نہیں کرنی چاہیے!

@خضر حیات @اسحاق سلفی
 
Last edited:
Top