اشماریہ
سینئر رکن
- شمولیت
- دسمبر 15، 2013
- پیغامات
- 2,682
- ری ایکشن اسکور
- 752
- پوائنٹ
- 290
آپ کی باقی باتوں کا خلاصہ تو یہی نکل رہا ہے کہ "میں ماتن کی بات کو اسی طرح سمجھ رہا ہوں اس لیے آپ لوگ بھی یہی سمجھتے ہو اور آپ کا بھی یہی مسلک ہے۔"السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
تو پھر آپ کی جسامت معتدل نہیں، کیونکہ عمومی جسامت کے مقابلے میں آپ کا سر آپ کے دھڑ سے بڑا ہے!!
ہمارا بیان کیا گیا نکتہ بلکل درست ہے، کیونکہ سرکا اعضا ء کے مقابلے میں بڑا ہو نا اسی وقت کہا جائے گا، جب وہ عمومی جسامت سے ہٹ کر ہوگا، کیونکہ اگر اس کی جسامت عمومی یعنی ہے تو پھر اسے بڑے سر والا کہنا ہی غلط ہے
اب اسی طرح کا مطالبہ بعض لوگ کرتے ہیں کہ قرآن میں شراب حرام نہیں، اگر ہے تو حرام کے الفاظ دکھلاؤ!!!
بھائی جان ! آپ بھی ان کو یہ ہی کہتے ہوں گے کہ قرآن میں شراب کے لئے لفظ حرام استعمال نہیں ہوا لیکن جو الفاظ استعمال ہوئے ہیں وہ شراب کے حرام ہونے پر دلالت کرتے ہیں!!
ویسے ایک صاحب علم شخص کو اس طرح کی باتیں جچتی نہیں!!
تو جن مشائخ نے اس عضوء سے مراد کو ذَکر بیان کیا ہے، کیا جس کا ذِکر طحطاوی، ابن عابدین اور ابو السعود نے کیا ہے وہ حنفی نہیں تھے؟
آپ کو ایک بات اور بیان کی تھی! آپ شاید پچھلی باتیں بھول بہت جلد بھول جاتے ہو: یاد دہانی کے لئے عرض ہے:
ظاہر ہے کہ ایسا نہیں ہے۔ آپ کی سمجھ آپ کے سر ہے۔
البتہ جن "بعض" مشائخ سے یہ منقول ہے ان کی یہ خطاء ہے۔ وہ یقینا حنفی تھے لیکن معصوم عن الخطاء تو صرف اہل حدیث ہوتا ہے شاید جو یہ مانتا ہی نہیں کہ اس کی سمجھ بھی غلط ہو سکتی ہے بلکہ وہ صاحب مسلک سے ضد لگاتا ہے نہیں تمہارا مسلک وہ ہے جو میں سمجھ رہا ہوں۔
تو ان مشائخ سے یہ خطاء ہوئی اور ان کے اس قول کو قبول نہیں کیا گیا۔ بات ختم ہو گئی اور مسئلہ مدون ہو گیا۔
پھر کوئی سو سال بعد کچھ اہل "حدیث" آئے اور انہوں نے اس بعض مشائخ کی تفسیر کو ترجمہ میں گھسیڑ کر دو ضدیں لگانا شروع کر دیں: اول: یہی ترجمہ درست ہے چاہے عبارت کے الفاظ میں اس کا ذکر کیا امکان (امکان عام) بھی نہ ہو۔ اور دوم: یہی احناف کا مسلک ہے چاہے ان کی معتبر کتب میں اس کا رد ہو اور وہ اسے اپنا مسلک نہ سمجھتے ہوں۔
کہیں یہ "اہل حدیث" "قدیم" کی ضد والے "حدیث" کے اہل تو نہیں ہیں جو یہ ضد لگاتے ہیں؟
جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے۔