حرب بن شداد
سینئر رکن
- شمولیت
- مئی 13، 2012
- پیغامات
- 2,149
- ری ایکشن اسکور
- 6,345
- پوائنٹ
- 437
اس بات کے جواب میں بس یہ ہی کہوں گا کہ دُور کے ڈھول سہانے۔۔۔ہمارا بس چلے تو ہماری ساری فیملی سعودیہ عرب شفٹ ہو جائے، ہیر پھیر کر کے غلط کو صحیح ثابت کرنے کی کوشش نہیں کرتے،
شکریہ!
شاید آپ میری بات سمجھ نہیں سکے۔۔۔ میں پھر سمجھانےکی کوشش کرتا ہوں۔۔۔بجلی، گیس اور ٹیلی فون کا بل دین نہیں ہے،
میں آپ کی بات ووٹ کے لئے اپنے فیملی کو منع کرنے پر وہ بات عرض کی تھی۔۔۔
کیونکہ وہ کفریہ نظام کی آبیاری اور ارتقاء کے لئے ایک عمل ہے۔۔۔
لیکن پودا تو جڑ پکڑ چکا ہے نا۔۔۔ لہذا اس کفریہ نظام کا حصہ آپ بھی ہیں۔۔۔ کیونکہ تعاون آپ بھی کررہے ہیں۔۔۔
بلواسطہ نہ سہی مگر بلاواسطہ آپ کا اس سے تعلق ہے۔۔۔ آپ نے قرآن کی آیت پیش کی ہمیں بھی معلوم ہے۔۔۔
لیکن جابر اور ظالم حاکم جنہوں نے ملک کا دیوالیہ کردیا ہے ان کے سامنے کلمہ حق بلند کرنے کی تعلیم بھی دی ہے۔۔۔
میں یہ بات ووٹ کے جواز کے حق میں دلیل کے طور پر پیش نہیں کررہا ہے۔۔۔ یہ بات ذہن میں رکھیں۔۔۔ میرے اس موضوع میں آنے کا مقصد یہ تھا کہ ملک اورقوم کے لئے ہمیں ہی سوچنا ہے ورنہ فلسطین، اور شام کی حالت ہمارے سمامنے ہیں۔۔۔ خلافت جب آئے گی جب اُس نے آنا ہے لیکن اُس سے پہلے جس بدحالی کا شکار ہم ہیں اس کے لئے ہم تعاون تو کرسکتے ہیں۔۔۔ کیونکہ اعمال کا دارومدا نیت پر ہے۔۔۔ میں کفریہ نظام کا حصہ اس لئے بن رہا ہوں کے۔۔۔ حرام کا لقمہ اتنا کھاؤں کے جان بچ سکے نہ کے میرا پیٹ بھرے۔۔۔ اگر میرے ووٹ سے یہ دور ختم ہوجاتا ہے اور ملک بہتری کی طرف آجاتا ہے تو کیا برائی ہے حالانکہ ان پانچ سالوں میں علماء کرام کا کردار بھی ہمارے سامنے ہے۔۔۔ اور سوالیہ نشان ہے۔۔۔