- شمولیت
- اگست 25، 2014
- پیغامات
- 6,372
- ری ایکشن اسکور
- 2,588
- پوائنٹ
- 791
امام ابو حنیفہ نے حدیث و سنت سے بغض میں عقیقہ کومنسوخ کہا ،،،اس پر خاص دلیل ضروری ہے ۔(جو ہمارے علم میں نہیں )
انہوں نے کم علمی اور بے خبری میں ایسا کہا اس پر ان کا یہی قول دال ہے ، (جس میں انہوں نے اسے جاہلی دور کا عمل کہہ کر منسوخ قرار دیا )
والله من وراء القصد
انہوں نے کم علمی اور بے خبری میں ایسا کہا اس پر ان کا یہی قول دال ہے ، (جس میں انہوں نے اسے جاہلی دور کا عمل کہہ کر منسوخ قرار دیا )
والله من وراء القصد