محمد طارق عبداللہ
سینئر رکن
- شمولیت
- ستمبر 21، 2015
- پیغامات
- 2,697
- ری ایکشن اسکور
- 762
- پوائنٹ
- 290
میں کسی سے بغض نہیں رکھتا ، ابوحنیفہ رحمہ اللہ سے تو ھرگز نہیں ۔ تم جیسوں سےبھی نہیں ۔ بات مختصرا یوں سمجھیں کہ کسی مسئلہ پر کیا آپ کے پاس خالص "قال ابو حنیفہ رحمہ اللہ" بالسند موجود ھے؟ جس طرح آپ میری کسی بات کا مطلب اپنی فکر و انداز سے سمجھتے ہی ، خواہ صحیح یا غلط، تو یہ احتمال ھو سکتا ھے یا نہیں کہ ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے کسی قول کو انکے اصحاب نے اپنی فکر خاص سے سمجھا ھو؟ کسی پر الزام نہیں ، تم خود کو محقق سمجھتے ھو تو خود تحقیق کرو ، کچھ نئی باتیں ، نئے دلائل لاؤ ، اس میں تو برا ماننے والی کوئی بات نہیں !
یاد رھے آپ کے امام نے اپنے اصحاب کے متعلق بھی کہا ھے ، مجھے کچھ کہنے کی حاجت کیا ھے؟
یاد رھے آپ کے امام نے اپنے اصحاب کے متعلق بھی کہا ھے ، مجھے کچھ کہنے کی حاجت کیا ھے؟