فضیلۃ الشیخ ،رئیس المحققین،علامہ خلیل احمد سہارن پوری رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب"المہند"(عربی) صرف عقائد کی کتاب نہیں اس میں کچھ عقائد اور کچھ مسائل درج ہیں ، اس کتاب کو صرف عقائد کی کتاب سمجھنا مصنف کے طرز سے ناواقفی کی دلیل ہے،عموما" اس میں صحیح عقائد و مسائل لکھے گئے ہیں ئے چند ایک کے اُن سے اہل علم نے اختلاف بھی کیا ہے اس میں ایسا کوئی عقیدہ و مسئلہ درج نہیں جس سے کفر وشرک لازم آتا ہو کی چند باتوں سے اختلاف ہے@محمد باقر بھائی کیا کہیں گے آپ -