• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام ابو حنیفہ رحم اللہ کا فتویٰ اور وسیلہ

شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
@محمد باقر بھائی کیا کہیں گے آپ -
فضیلۃ الشیخ ،رئیس المحققین،علامہ خلیل احمد سہارن پوری رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب"المہند"(عربی) صرف عقائد کی کتاب نہیں اس میں کچھ عقائد اور کچھ مسائل درج ہیں ، اس کتاب کو صرف عقائد کی کتاب سمجھنا مصنف کے طرز سے ناواقفی کی دلیل ہے،عموما" اس میں صحیح عقائد و مسائل لکھے گئے ہیں ئے چند ایک کے اُن سے اہل علم نے اختلاف بھی کیا ہے اس میں ایسا کوئی عقیدہ و مسئلہ درج نہیں جس سے کفر وشرک لازم آتا ہو کی چند باتوں سے اختلاف ہے
 
Raheem khan

رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
11
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
46

جزاک اللہ
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436

اہل علم نے جن سے اختلاف کیا ہے - کیا آپ یہاں وہ بتا سکتے ہیں - شکریہ -
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
بندہ نے "المہند" کے بارے جو لکھا ہے کیا جناب کو اس سے اتفاق ہے؟

کیا المہند میں لکھے گئے عقائد کو امام ابو حنیفہ رحم الله کے عقائد سمجھا جا ے یا یہ عقائد صرف دیوبند کے سمجے جائیں -
 
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
کیا المہند میں لکھے گئے عقائد کو امام ابو حنیفہ رحم الله کے عقائد سمجھا جا ے یا یہ عقائد صرف دیوبند کے سمجے جائیں -
اسکا جواب دیں؟
"بندہ نے "المہند" کے بارے جو لکھا ہے کیا جناب کو اس سے اتفاق ہے؟"
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
اسکا جواب دیں؟
"بندہ نے "المہند" کے بارے جو لکھا ہے کیا جناب کو اس سے اتفاق ہے؟"
آپ کو کیا چیز روکتی ہے امام ابو حنیفہ رحم الله کے عقائد لکھنے سے - کیا دیوبند حیاتی اور مماتی کے ووہی عقائد ہیں جو امام ابو حنیفہ رحم الله کے تھے
 
بندہ کی بات کا جواب دیں یا خاموش رہیں
جناب حیاتی ہیں یا مماتی اس کی وضاہت کر دیں
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
بندہ کی بات کا جواب دیں یا خاموش رہیں
جناب حیاتی ہیں یا مماتی اس کی وضاہت کر دیں
میں بار بار پوچھ رہا ہوں کہ امام ابو حنیفہ رحم للہ کا عقیدہ کیا تھا - اگر اس بات کا جواب احناف نہیں دیں گے تو کیسے پتا چلے گا کہ احناف (بریلوی - دیوبندی ) کا عقیدہ وہی ہے جو امام ابو حنیفہ رحم الله کا تھا -
 
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
میری اس بات کا جواب کیوں نہیں دیتے؟
"بندہ نے "المہند" کے بارے جو لکھا ہے کیا جناب کو اس سے اتفاق ہے؟"
جناب نے یہ دھاگہ شروع کیا ہے اس عنوان سے(امام ابو حنیفہ رحم اللہ کا فتویٰ اور وسیلہ) ہمت کریں امام اعظم رحمہ اللہ سے وسیلہ کے بارے انکا فتوی سند کے ساتھ نقل کر دیں ۔
جن احناف امام اعظم کا کوئی قول پیش کرتے ہیں تو اہل حدیث حضرات ہم سے اس کی سند کا مطالبہ کرتے ہیں اور جب اپنی باری آتی ہے تو بغیر سند کے قول پیش کر کے اسکا جواب ہم سے مانگتے ہیں ؟پہلے اس فتوی کو اپنے اصول پر ثابت کریں
 
Top