• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام ابو حنیفہ کے نزدیک حنفی گنہگار ہیں

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
imam ka qawll chorna.jpg

میرے بھائی آپ کے علماء تو امام ابو حنیفہ رحم اللہ کے اقوال کو ہی رد کر رھے ہیں اور آپ کہہ رھے ہیں کہ
الحمد للہ ! ہم اپنے علماء اور اکابرین کی قدر کرتے ہیں، آپ لوگوں کی طرح ہم اپنے علماء ، ان کی کتابوں اور اقوال کو کک آوٹ نہیں کرتے۔
آپ تو علماء اور اکابرین کی قدر کرتے ہیں اور ان کے اقوال کو کک آوٹ نہیں کرتے - لیکن اوپر تو امام ابو حنیفہ رحم اللہ کے اقوال کو رد کیا جا رہا ہے​
کیا امام ابو حنیفہ رحم اللہ کے اقوال​
کک آوٹ کرنے کے قابل ہیں​
 
تلمیذ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 12، 2011
پیغامات
765
ری ایکشن اسکور
1,506
پوائنٹ
191

میرے بھائی آپ کے علماء تو امام ابو حنیفہ رحم اللہ کے اقوال کو ہی رد کر رھے ہیں اور آپ کہہ رھے ہیں کہ

آپ تو علماء اور اکابرین کی قدر کرتے ہیں اور ان کے اقوال کو کک آوٹ نہیں کرتے - لیکن اوپر تو امام ابو حنیفہ رحم اللہ کے اقوال کو رد کیا جا رہا ہے​
کیا امام ابو حنیفہ رحم اللہ کے اقوال​
کک آوٹ کرنے کے قابل ہیں​
کک آوٹ کرنے اور ترک کرنے میں بہت فرق ہے ۔ ہم اب بھی یہی کہتے ہیں کہ اگر ہمارے فقہاء کو امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا کوئي قول حدیث کا مخالف لگا تو اس کو انہوں نے ان کی اجتھادی خطا سمجھا امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کو حدیث کا مخالف نہیں سمجھا اور ان کی توقیر میں کوئی کمی نہیں کی جب کہ آپ حضرات کا وطیرہ ہے کہ اپنے بڑوں کو اہل حدیث مسلک سے ہی کک آوث کردیتے ہیں جیسے وحید الزمان ، اب کیا پتا کل کو کوئي لولی آل ٹائم کو ہی اہل حدیث مسلک سے کک آوٹ کردے ہماری تو ساری بحث بیکار گئی ، ٹائم برباد ہوا اور نیٹ کا پیسہ الگ ضائع ہوا
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436

اگر ہمارے فقہاء کو امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا کوئي قول حدیث کا مخالف لگا تو اس کو انہوں نے ان کی اجتھادی خطا سمجھا

کیا آپ مانتے ہیں کہ امام ابوحنیفہ رحم اللہ سے اجتہادی خطا ھو سکتی ہے
اور​
اگر امام ابو حنیفہ رحم اللہ سے اجتہادی خطا ھو سکتی ہے تو کیا آپ کے فقہا سے خطا نہیں ھو سکتی​
آپ مقلد کس کے ہیں امام ابو حنیفہ رحم اللہ کے یا اپنے فقہا کے​
آپ کے تقی عثمانی صاحب یہ بھی فرما رھے ہیں​
4.jpg
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,767
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
باقی آپ کا سارا مضمون رسمی اور غیر ضروری ہے۔ فی الحال یہ موضوع بحث نہیں۔ اور جو باتیں آپ نے کیں ہیں اس پر کتابوں، اور لٹریچر کا ایک بڑا انبار موجود ہے، مناظرے اور بحثیں بھی ہیں، یہ ایک سردرد ہے کوئی فائدہ نہیں، وقت کا ضیاع ہے
ideal_man
میں سمجھتا ہوں میری یہ ساری باتیں آپ کے الزامات و اعتراضات کے جواب میں تھیں ۔اب آپ ان کوغیر رسمی کہہ لیں یا غیر ضروری جو مرضی نام دے لیں ۔
اب آپ کےنزدیک یہ موضوع بحث بھی نہیں رہا جب کبھی اس موضوع پر آپ تیار ہوں تو یاد کر لیجیے گا ۔
آپ نے ہماری معلومات میں اضافہ کردیا ہے کہ اس طرح کے موضوعات پر کتابوں اور لٹریچرکا ایک انبار موجود ہے لہذا اس سر درد کو لے کر وقت ضائع نہیں کرنا چاہیے ۔ آپ کا یہ عذر درست ہوتا اگر آپ یہیں پر بس کرتے ۔
لیکن آپ پھر کچھ باتوں کولے کر بحث میں کود پڑے ہیں حالانکہ میں نے سمجھتا کہ آپ نے کسی بھی ایسے مسئلہ پر بات کی ہے جواس سے پہلے بار بار زیر بحث نہیں رہ چکا ۔
بہر صورت خوش رہیے ۔
 
تلمیذ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 12، 2011
پیغامات
765
ری ایکشن اسکور
1,506
پوائنٹ
191
کیا آپ مانتے ہیں کہ امام ابوحنیفہ رحم اللہ سے اجتہادی خطا ھو سکتی ہے
اور​
اگر امام ابو حنیفہ رحم اللہ سے اجتہادی خطا ھو سکتی ہے تو کیا آپ کے فقہا سے خطا نہیں ھو سکتی​
آپ مقلد کس کے ہیں امام ابو حنیفہ رحم اللہ کے یا اپنے فقہا کے​
آپ کے تقی عثمانی صاحب یہ بھی فرما رھے ہیں​

إذا حكم الحاكم فاجتهد ثم أصاب فله أجران وإذا حكم فاجتهد ثم أخطأ فله أجر

آپ کو اعتراض کہاں ہے امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ تو پھر اللہ تبارک و تعالی کے ہاں ماجور ہوں گے ان شاء اللہ
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436

إذا حكم الحاكم فاجتهد ثم أصاب فله أجران وإذا حكم فاجتهد ثم أخطأ فله أجر

آپ کو اعتراض کہاں ہے امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ تو پھر اللہ تبارک و تعالی کے ہاں ماجور ہوں گے ان شاء اللہ

کیا آپ مانتے ہیں کہ امام ابوحنیفہ رحم اللہ سے اجتہادی خطا ھو سکتی ہے
 
ideal_man

رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
498
پوائنٹ
79
ideal_man
میں سمجھتا ہوں میری یہ ساری باتیں آپ کے الزامات و اعتراضات کے جواب میں تھیں ۔اب آپ ان کوغیر رسمی کہہ لیں یا غیر ضروری جو مرضی نام دے لیں ۔
اب آپ کےنزدیک یہ موضوع بحث بھی نہیں رہا جب کبھی اس موضوع پر آپ تیار ہوں تو یاد کر لیجیے گا ۔
آپ نے ہماری معلومات میں اضافہ کردیا ہے کہ اس طرح کے موضوعات پر کتابوں اور لٹریچرکا ایک انبار موجود ہے لہذا اس سر درد کو لے کر وقت ضائع نہیں کرنا چاہیے ۔ آپ کا یہ عذر درست ہوتا اگر آپ یہیں پر بس کرتے ۔
لیکن آپ پھر کچھ باتوں کولے کر بحث میں کود پڑے ہیں حالانکہ میں نے سمجھتا کہ آپ نے کسی بھی ایسے مسئلہ پر بات کی ہے جواس سے پہلے بار بار زیر بحث نہیں رہ چکا ۔
بہر صورت خوش رہیے ۔
محترم خضر حیات صاحب!
لولی صاحب اور ان کے اعتراضات کا اسٹائل ہی نرالا ہے۔
جب آپ تشریف لائے تو خوشی ہوئی ، مناسب سمجھا کہ از سر نو مثبت انداز میں ہمارے مابین گفتگو ہو۔ اور لولی صاحب نے جو دھاگہ بنایا ہے اور میں نے جو پوئنٹ آوٹ کیا ہے ، وہی محور گفتگو ہو۔
آپ نے جو باتیں کیں ہیں وہ ضرور اس سے مناسبت رکھتی ہوگی، میں نے اسے رسمی اس لئے کہا کہ اگر اس پر بحث کا آغاز ہوگیا تو ہر بات خود ایک لمبی بحث چھوڑ جائے گی ،
اگر بحث کا مقصد مثبت اور طریقے سے ہو تو یقینا نتیجہ خیز ہوسکتا ہے نہیں تو ایک اچھا اثر ضرور چھوڑ کر جاتی ہے۔
لہذا ازسر نو تمہدی گفتگو کے بعد ایک سوال اور موجود دلیل پر آپ کی توجہ مبذول کرائی گئی۔
خضر حیات صاحب !
سچی بات بتائیں کیا ذاتی طور پر لولی صاحب کی پوسٹ کو لائق کرتے ہیں؟؟؟؟؟
اور لولی صاحب نے جو دھاگہ بنایا ہے وہ درست ہے؟؟؟؟
دل میرا بھی چاہتا ہے کہ لولی صاحب کو انہی کے انداز میں ان کے تمام مراسلوں کامرچ مصالحہ جات کے ساتھ جواب دوں، لیکن یہ غیر اور نامناسب رویہ بردشت نہیں کیا جائے گا۔
خیر جب بھی غیر مقلدین حضرات کی طرف سے تقلید پر شرک، کفر ، فساد فی الارض کا فتوی آئے گا، اس وقت لولی صاحب کا تیار کردہ یہ پوسٹر پیش کرنے کا موقع ملے گا۔
شکریہ
 
تلمیذ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 12، 2011
پیغامات
765
ری ایکشن اسکور
1,506
پوائنٹ
191
کیا آپ مانتے ہیں کہ امام ابوحنیفہ رحم اللہ سے اجتہادی خطا ھو سکتی ہے
بالکل ہو سکتی ہے لیکن وہ پھر بھی فقہ میں امام ہی رہیں گے اور عند اللہ ماجور بھی ہوں گے
اختلاف اس میں نہیں اگر امام ابو حنیفہ کا کوئی قول اجتھادی خطا کی بنیاد پر حدیث سے مطابق نظر نہ آئے تو تر ک کیا جائے گا یا نہیں ، اختلاف اس میں اس کو کون ترک کرسکتا ہے ، آپ حضرات صرف تراجم پڑھ کر ائمہ کے پیچے پڑ جاتے ہیں اور ہم کہتے ہیں کہ اس کو وہی ترک کر سکتا ہے جو خود مجتھد ہو
فقہ میں ہر کوئي اعتراض کرتا پھرتا ہے کہ فلان مجتھد نے یہ خطا کی اور فلاں نے وہ خطا کی لیکن جب فن رجال کی باری آتی ہے تو امام بخاری رحمہ اللہ کا قول ذکر کے کہا جاتا ہے کہ امام بخاری کا قول خود حجت ہے اس لئيے دلیل کی ضرورت نہیں
کیا فقہ اتنی مظلوم ہوگئی ہے کہ جس کا جی چاہے فقہ ائمہ پر اعتراض شروع کردے اور ائمہ فن الرجال کیا اتنا معصوم ہوگئے ہیں کے ان کے اقوال کی تحقیق نہ کی جائے
آپ نے امام بخاری رحمہ اللہ کی فن الرجال میں کتنےاقوال کی تحقیق کی ہے ؟؟؟
آپ نے امام ترمذی رحمہ اللہ کی فن الرجال میں کتنے اقوال کی تحقیق کی ہے ؟؟؟
کیا آپ ان کو معصوم عن الخطا سمجتھے ہیں ؟؟؟
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
دل میرا بھی چاہتا ہے کہ لولی صاحب کو انہی کے انداز میں ان کے تمام مراسلوں کامرچ مصالحہ جات کے ساتھ جواب دوں، لیکن یہ غیر اور نامناسب رویہ بردشت نہیں کیا جائے گا۔

میرے بھائی تمام مراسلوں کامرچ مصالحہ جات سے نہیں قرآن اور صحیح احادیث سے جواب دیں
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
بالکل ہو سکتی ہے لیکن وہ پھر بھی فقہ میں امام ہی رہیں گے اور عند اللہ ماجور بھی ہوں گے
اختلاف اس میں نہیں اگر امام ابو حنیفہ کا کوئی قول اجتھادی خطا کی بنیاد پر حدیث سے مطابق نظر نہ آئے تو تر ک کیا جائے گا یا نہیں ، اختلاف اس میں اس کو کون ترک کرسکتا ہے ، آپ حضرات صرف تراجم پڑھ کر ائمہ کے پیچے پڑ جاتے ہیں اور ہم کہتے ہیں کہ اس کو وہی ترک کر سکتا ہے جو خود مجتھد ہو

لکن آپ کے علماء تو کہتے ہیں کہ​
بعد کے علما نے ان کے تمام اجتہادات کو قرآن وحدیث کی روشنی میں اچھی طرح جانچااور پر کھا تو الحمد للہ ان حضرات کا کوئی اجتہاد کسی صحیح حدیث سے متصادم نہ ہوا کیونکہ یہ حضرات اپنے زمانہ کے زبردست محدث وفقیہ تھے اور چاروں مذاہب قرآن وحدیث سے مدلل ومبرہن ہیں
آپ کہتے ہیں کہ خطا ھو سکتی ہے لکن دارلعلوم دیوبند شریف والے تو فتاویٰ میں کہہ رھے کہ​

سوال نمبر ۱:۔۔ حضرت امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا فرمانا ہے، (اذا صح الحدیث فھو مذھبی)عقدالجید)"صحیح حدیث ہی میرا مذہب ہے" معلوم ہوا کہ امام صاحب رحمة اللہ اہلحدیث ہیں کیونکہ فرماتے ہیں کہ میرا مذہب حدیث ہے۔ کیا یہ درست ہے؟سوال نمبر ۲:کیا یہ درست ہے " ان الھدایة کالقران۔ یعنی ہدایہ قرآن کے مثل ہے۔(مقدمہ ہدایہ ، جلد سوم، صفحہ 2)" ہدایہ میں یہ لکھا ہوا ہے؟جزاک اللہ

Feb 16,2013 Answer: 43427
فتوی: 161-356/N=4/1434

(۱) اہل حدیث کے تین معنی ہیں:

۱- علم حدیث کے ساتھ روایةً ودرایةً یا صرف روایةً خصوصی اشتغال رکھنے والے، محدثین کے حق میں یہ لفظ اسی معنی میں استعمال ہوتا ہے۔

۲- حدیث پرعمل کرنے والے، اس معنی میں سب اہل السنة والجماعة اہل حدیث ہیں کیونکہ اس میں لفظ حدیث سنت کے مرادف ہے، اور سنت کا معنی ہے: الطریقة المسلوکة في الدین یعنی: دینی راہ، یہ حضرات احادیث ہی کی وجہ سے اجماع اور قیاس کو بھی حجت شرعیہ مانتے ہیں، اور منسوخ احادیث اور وہ احادیث جو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ خاص ہوں چونکہ سنن میں داخل نہیں ہیں، اس لیے اہل السنة والجماعة ان پر عمل نہیں کرتے ہیں۔ اور جو لوگ اہل السنة والجماعة میں شامل نہیں ہیں جیسے بریلوی، مودودی اور غیرمقلدین وغیرہ وہ اس معنی میں اہل حدیث نہیں ہیں کیونکہ ان لوگوں نے اپنی خواہشات اور غلط عقائد ونظریات کے خلاف بہت سی صحیح احادیث کو یکسر رد کردیا ہے، اور ان میں سے بعض لوگ منسوخ احادیث پر اور ان احادیث پر بھی عمل کرتے ہیں جو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ خاص ہیں۔

۳- حدیث سے نیچے کے ادلہ شرعیہ: اجماع اور قیاس کو حجت شرعیہ نہ ماننے الے، جیسے اہل قرآن کا مطلب: قرآن کے علاوہ حدیث، اجماع اور قیاس کو شرعی حجتیں نہ ماننے والے آج کل کے غیرمقلدین اسی معنی میں اہل حدیث ہیں۔

امام صاحب اور اسی طرح دیگر ائمہ: امام مالک، امام شافعی اور امام احمد بن حنبل نے جو إذا صح الحدیث فہو مذہبي ارشاد فرمایا ہے، اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر میرے کسی اجتہاد کے مقابلہ کوئی صحیح حدیث مل جائے تو وہی میرا مذہب ہوگا نہ کہ میرا مذہب یعنی صحیح حدیث کے مقابلہ میں میرے قیاس کو ترک کردیا جائے، لیکن بعد کے علما نے ان کے تمام اجتہادات کو قرآن وحدیث کی روشنی میں اچھی طرح جانچااور پر کھا تو الحمد للہ ان حضرات کا کوئی اجتہاد کسی صحیح حدیث سے متصادم نہ ہوا کیونکہ یہ حضرات اپنے زمانہ کے زبردست محدث وفقیہ تھے اور چاروں مذاہب قرآن وحدیث سے مدلل ومبرہن ہیں۔ اور ان حضرات کے اس جملہ میں حدیث سے سنت مراد ہے کیونکہ چاروں ائمہ میں سے کوئی بھی منسوخ یا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مخصوص احادیث پر عمل کا قائل نہیں ہے، البتہ بعض مرتبہ تعارض ادلہ کی وجہ سے کسی حدیث کے منسوخ یا خاص ہونے نہ ہونے میں اختلاف ہوجاتا ہے، لہٰذا غیرمقلدین کا اس جملہ سے خوش فہمی میں مبتلا ہونا کہ غیرمقلدین کی طرح یہ حضرات بھی اہل حدیث تھے، غلط ہے؛ کیونکہ وہ اہل السنة والجماعة والے اہل حدیث تھے، منکرین اجماع وقیاس والے اہل حدیث نہ تھے، نیز اسی طرح غیر مقلدین کا امام ترمذی وغیرہ کے قال اہل الحدیث وغیرہ کے جملوں سے خوش فہمی کا شکار ہونا بھی غلط ہے؛ کیونکہ یہاں اہل حدیث سے محدثین کرام مراد ہیں۔

(۲) مجھے ہدایہ عربی میں کہیں بھی یہ عبارت نہیں ملی، براہ کرم صحیح حوالہ لکھ کر سوا ل کریں۔

واللہ تعالیٰ اعلم

دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند

فتویٰ کا لنک یہ ہے

ہم اب بھی یہی کہتے ہیں کہ اگر ہمارے فقہاء کو امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا کوئي قول حدیث کا مخالف لگا تو اس کو انہوں نے ان کی اجتھادی خطا سمجھا
اب پتا نہیں کون جھوٹ بول رہا ہے​
آپ
یا
آپ کے فقہا
یا
آپ کا یہ فتویٰ دینے والا مولوی
اور اس فتویٰ میں جب ہدایہ شریف کی عبارت کا پوچھ گیا کہ​
کیا یہ درست ہے " ان الھدایة کالقران۔ یعنی ہدایہ قرآن کے مثل ہے۔
ہدایہ میں یہ لکھا ہوا ہے؟​
تو فتویٰ دینے والے مولوی صاحب نے کیا جواب دیا​
مجھے ہدایہ عربی میں کہیں بھی یہ عبارت نہیں ملی، براہ کرم صحیح حوالہ لکھ کر سوا ل کریں۔
یہ کیسے فتویٰ دینے والی دارلآفتا ہے جس کو اپنی ہی کتابوں کی عبارت کا نہیں پتا​
چلو میں بتا دیتا ہوں حنفی حضرات سے گزارش ہے کہ جو جواب فتویٰ دینے والے مولوی صاحب نہیں بتا سکے وہ خود یہاں دے دیں​
شکریہ​
hidaya aur quran -1.jpg
hidaya aur quran -2.jpg
 
Top