lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,899
- پوائنٹ
- 436
ب
فقہ میں ہر کوئي اعتراض کرتا پھرتا ہےکیا فقہ اتنی مظلوم ہوگئی ہے کہ جس کا جی چاہے فقہ ائمہ پر اعتراض شروع کردے
ب
فقہ میں ہر کوئي اعتراض کرتا پھرتا ہےکیا فقہ اتنی مظلوم ہوگئی ہے کہ جس کا جی چاہے فقہ ائمہ پر اعتراض شروع کردے
میرا سوال کیا تھا اور سوال کی بنیاد کیا تھی، ملاحظہ فرمائیں
2۔ اس عبارت میں مقلد کے ایمان کو صحیح کہا ہے، تمام فقہاء کرام اور اہل حدیث متفق ہیں کہ مقلد کا ایمان صحیح ہے۔
جب کہ غیر مقلدین تقلید کو حرام اور شرک کہتے ہیں،
سوال یہ ہے کہ برصغیر کے غیر مقلدین اہل حدیث کیسے ہوئے؟؟؟
بالا فتوی کے مطابق اول دور کے اہل حدیث مقلد کا ایمان صحیح قرار دیتے ہیں۔
برصغیر کے فرقہ اہل حدیث (غیر مقلدین) مقلد کی تقلید کو حرام، شرک ، گمراہی، فساد ، ضلالت وغیرہ کہتے ہیں۔
یہ دلیل اہل حدیث اور فرقہ اہل حدیث (غیر مقلدین) کے درمیان تمیز پیدا کررہی ہے۔
میرے خیال سے اس طرح سے دوسروں کے بارے میں رائے لینا دینا کوئی فائدہ مند نہیں ہے ۔محترم خضر حیات صاحب!
سچی بات بتائیں کیا ذاتی طور پر لولی صاحب کی پوسٹ کو لائق کرتے ہیں؟؟؟؟؟
اور لولی صاحب نے جو دھاگہ بنایا ہے وہ درست ہے؟؟؟؟
کیا بات ہےصاحب مجتہد کی تحقیق کی، گئی بھینس پانی میں۔۔۔۔۔۔ (ابتسامہ)عرض ہے کہ آپ کا یہ نتیجہ نکالنا کہ یہ دلیل اہلحدیث اور غیرمقلدین کے درمیان تمیز پیدا کر رہی ہے۔ غلط ہے۔یہ کیونکر ممکن نہیں کہ تب کے اور آج کے مقلدین ہی میں فرق پیدا ہو گیا ہو؟تب کے مقلدین کتاب و سنت کے خلاف تقلید نہیں کرتے ہوں گے۔ آج کے بعض مقلدین ایسا کرتے ہیں، اسی لئے اہلحدیث کتاب و سنت کے خلاف تقلید کو شرک کہتے ہیں۔ بلکہ اہلحدیث کیا، اس اعتبار سے تو دور حاضر کے علمائے احناف بھی ایسی تقلید کو شرک ہی قرار دیتے ہیں۔ یہ اور بات کہ عملاً اسی قسم کی تقلید میں ملوث بھی ہیں۔ الاماشاءاللہ۔
میں نے لولی صاحب کے متعلق بات نہیں کی، ان کی پوسٹ اور اس دھاگہ پر آپ کی رائے جاننےکی بات کی ہے۔میرے خیال سے اس طرح سے دوسروں کے بارے میں رائے لینا دینا کوئی فائدہ مند نہیں ہے ۔
اگر میں لولی صاحب کے خلاف رائے دوں تو اس سے ان کوئی فرق نہیں پڑنے والا ۔
اور اگر میں ان کے حق میں بات کہوں تو وہ ہمارے اپنے ہیں آپ بات نہیں مانیں گے ۔
ہر مشارکت کے نیچے مختلف بٹن ہوتے ہیں جو دل میں آتا ہے ہم دبا دیتے ہیں ۔ اور کئی دفعہ کوئی بھی بٹن دبائے بغیر گزر جاتے ہیں ۔