کیوں کیا علمائے اہل حدیث سے غلطی نہیں ہوسکتی؟
۔
بلکل ہوسکتی ہے اور آپ کا ان سے بیزاری کا اظہار بھی یہی بتاتا ہے کہ ان کی اکثر باتیں غلط تھیں ۔لیکن عجب بات یہی ہے کہ جوباتیں انہوں نے درست کہیں تھی ان کو آپ جدید غیر مقلدین غلط کہتے ۔
عجیب بات ہے یہاں جب اپنے مطلب کی بات ہے تو اہل حدیث عالم کو اتنے احترام سے ذکر کررہے ہو ''شیخ الکل محدث جلیل میاں نذیر حسین دہلوی'' ویسے آپ اور آپ کے علماء اہل حدیثوں کو گالیاں دیتے نہیں تھکتے۔ سچ ہے دیوبندی اپنے مفاد کے غلام ہیں۔
پہلے معیار الحق نکا ٹائٹل دیکھ لیں وہاں جو لکھا ھوا تھا اسی کو نقل کیا تھا ۔
شیخ الکل محدث جلیل لکھا ہوا ہے کہ نہیں ؟ بس اسی کو نقل کیا ہے اب یہ آپ کی مرضی اسے مانو یا رد کردو ۔ میں نے تو صرف آپ کے شیخ الکل صاحب کا احترام آپ کے ترز عمل سے دیکھنا تھا جو کہ نظر آرہا ہے کہ میں نے ان کا ادب و احترام دکھایا کہ نام نہاد اہل حدیث لوگ صاحب معیار الحق کو محدث جلیل اور شیخ الکل کہتے ہیں اور مسٹر شاہد نزیر کو یہ القابات دیکھ کر گالیاں یاد آگئیں ۔
اور الحمد للہ یہ بھی صاف نظر آچکا کہ زاتی انا کا غلام کون ہے یا یوں کہیں کہ نفس پرست کون ہے کہ اپنے نفس کے خلاف قرآن پیش کرو تو بھی نہیں ماننا ،حدیث پیش کرو توبھی نہیں ماننا،صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین سے کچھ پیش کرو تو بھی نہیں ماننا ، اکابرین امت سے کچھ پیش کرو تو بھی انکار کردینا ہے اور تو اور وہ اکابرین غیر مقلدیت جنہوں نے اپنی زندگیاں وقف کردیں اس جدید فرقے کی اشاعت کے لئے ان کی کہی یا لکھی باتوں کو بھی نہیں ماننا ۔ اب مسٹر شاہد نزیر کہیں گے کہ ہم قرآن و حدیث کے خلاف ہر کسی کی بات رد کردیتے ہیں (ابتسامہ) آپ کے شیخ الکل نے جو دلیل بیان کی
ان اکرم عنداللہ اتقکم۔الحجرات یہ انہیں نے ایک غلط انسان کے اعزاز میں پیش کی ہے انکا استدلال غلط تھا اور وہ یہ استدلال کرنے کے جرم میں مشرک ہوگئے ہیں ۔
ہم علماء کی بات نہیں بلکہ انکے دلائل قبول کرتے ہیں اور دلائل بتاتے ہیں کہ ابوحنیفہ میں کوئی خوبی نہیں تھی۔
الحمد للہ امام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ تعالٰی علیہ کی عظمت آپ کی تائد کی محتاج نہیں آپ نہیں مانتے نہ مانو ،ہمیں کسی غیر مقلد مولوی یا جاہل کے تعریفی کلمات کی ضرورت بھی نہیں ۔ یہاں یا کہیں بھی آپ کے فرقہ کے علامہ حضرات کے اقوال اسلئے پیش کئے جاتے ہیں کہ کم از کم آپ جیسے بدزبان غیر مقلدین کی حقیقت فرقہ جدیدہ کے عوام و علما کے سامنے آتی رہے ۔ کیسے ؟ وہ ایسے کہ صاحب معیار الحق نے امام اعظم رحمہ اللہ کے بارے میں فرمایا
1
بیچ فضائل امام اعظم رحمۃ اللہ علیہ کے
2
فضائل سے امام صاحب کے ہم کو عین عزت اور فخر ہے
3
اسلئے کہ
وہ ہمارے پیشوا ہیں
4
ہم ان کے امر حق میں پیرو ہیں
5
ان کی فضیلت تابعی ہونے پر موقوف نہیں
6
ان کا مجتہد ہونا
7
متبع سنت
8
متقی
9
اور
پرہیزگار ہونا کافی ہے ان کے فضائل میں
10
اور آخر میں جو بات میں نے پیش کی وہ ہے اللہ کا قرآن جسے
نزیر حسین دہلوی صاحب نے دلیل بنایا ہے امام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ تعالٰی علیہ کی
شان بیان کرنے کے بارے میں ۔
ان اکرم عنداللہ اتقکم۔الحجرات ترجمہ:اللہ کے ہاں تم میں سے زیادہ باعزت وہ ہے جو تم میں سے زیادہ متقی اور پرہیزگار ہے۔
اب شاہد نزیر کیا فرماتے ہیں اس سوال کے بارے میں کہ
کیا فرقہ جماعت اہلحدیث کے شیخ الکل محدث جلیل میاں نذیر حسین دہلوی بھی جھوٹے ہیں ؟
مسٹر شاہد نزیر کے لئے پورے گیارہ سوالات پیش کردئے ہیں
نمبر وار بتائیے کہ آپ کے شیخ الکل محدث جلیل میاں نزیر حسین دہلوی صاحب نے جو
القابات دئیے ہیں
امام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ کو ،
وہ آپ کے فرقہ جماعت اہل حدیث میں قبول ہیں یا نہیں ۔
اور اگر قبول ہیں تو کیوں اور اگر قبول نہیں تو کیوں ۔
جو غیر مقلد ان القابات کو قبول کرتے ہیں اور جو قبول نہیں کرتے ان کا مقام ۔
سب سے اہم ترین بات جس کی وضاحت آنی چاھئیے وہ یہ ہے کہ
میاں صاحب نے
امام اعظم رحمہ اللہ کے
فضائل بیان کرتے ہوئے آیت قرآنی سے استدلال کیا ہے ۔ اگر یہ استدال غلط کیا تو اس غلط کو غلط ثابت کیجئے اور بتائیے کہ غلط ثابت کرچکنے کے بعد
میاں نزیر حسین دہلوی شیخ الکل و محدث جلیل رہے یا کچھ اور بن گئے ؟
شکریہ
(نوٹ:-انتظامیہ سے گزارش کہ پورا مراسلہ ہی گم کرنے کی بجائے جن الفاظ پر اعتراض ہو قوانین محدث فورم کی روسے انہیں ایڈیٹ کردیا جائے۔شکریہ)