مفتی عبداللہ
مشہور رکن
- شمولیت
- جولائی 21، 2011
- پیغامات
- 531
- ری ایکشن اسکور
- 2,183
- پوائنٹ
- 171
اس کا مقصد یہ ہے کہ آپ کی عزت پر ہماری عزتیں قربان اے ہماری اماں جی ام المؤمنین عایشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا
اس کا مقصد یہ ہے کہ آپ کی عزت پر ہماری عزتیں قربان اے ہماری اماں جی ام المؤمنین عایشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا
مفتی صاحب! انس نضر بھائی کی بات کا مطلب ہے کہ اگر یہ حدیث ہے تو حدیث کی کس کتاب میں ہے؟ترجمہ یہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ام الموء منین عایشہ صدیقہ کی خلاف باتیں کرکے مجھے تکلیف نہ پھنچاے
مقصد یہی ھوگا نا کہ مجھے عایشہ سے مجھے بہت محبت ہے اس کی خلاف میں کوئی بات برداشت نھیں کرسکتا
اماں عایشہ رضی اللہ تعالی عنھا کی متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اس حدیث کو ھمیشہ سامنے رکھنا چاھیے کہ لاتوءذونی فی عایشہ
ترجمہ عایشہ کی متعلق باتیں کرکے مجھے تکلیف مت پھنچایا کریں
حوالہ:حوالہ؟؟؟
اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لانے میں سبقت کرنے والے حضرت علی کو صدیق اکبرکہنے سے آپ برا تو نہیں مانے گےنبیوں کے علاوہ مرد وعورت بھی صدّیق ہو سکتے ہیں، فرمانِ باری ہے:
﴿ وَالَّذِينَ آمَنُوا بِاللَّـهِ وَرُسُلِهِ أُولَـٰئِكَ هُمُ الصِّدِّيقُونَ ١٩ ﴾ ۔۔۔ سورة الحديد
کہ اور وہ لوگ جو اللہ اوراس کے رسول پر جو ایمان رکھتے ہیں وہی لوگ اپنے رب کے نزدیک صدّیق ہیں۔
درج ذيل آيت کریمہ میں تو صدیقین کو نبیوں کے ساتھ ذکر کیا گیا ہے، جس سے بخوبی واضح ہوجاتا ہے کہ نبیوں کے علاوہ مرد وعورت بھی صدیق ہیں:
اس فتویٰ کے بعد مسلمان کون رہا ۔۔۔۔ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟انہوں تو کہا کہ جو حدیث کو نہیں مانتا وہ کافر ہے۔