مفتی عبداللہ
مشہور رکن
- شمولیت
- جولائی 21، 2011
- پیغامات
- 531
- ری ایکشن اسکور
- 2,183
- پوائنٹ
- 171
ولا مستانسین لحدیث کا ترجمہ یہ ہے کہ نہ ہوجاو میلان کرنے والے باتوں کی طرف یعنی وہاں بیٹھ کر بات چیت نا کرو لوگوں کی بات چیت مراد ہے نا کہ حدیث نبوی تم نے اس لفظ کا ترجمہ حدیث نبوی کی ساتھ کرکے تحریف معنوی کردیا ہےالسلام علیکم۔
بھائی صاحب آپ سمجھ ہی نہیں رہے۔
نبی کی ازواج سے حدیث کے لیئے انسیت دکھانے سے، اللہ منع کررہا ھے۔
نبی کی ازواج کی تعریف کرنے سے آپ کو جنت نہیں ملے گی۔
اب آپ کو چاہیئے کہ اللہ کا حکم مانتے ھوئے، نبی کی ازواج سے احادیث منسوب کرنا چھوڑ دیں۔