• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امیرالمومینن یزید رحمہ اللہ

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

abdullah786

رکن
شمولیت
نومبر 24، 2015
پیغامات
428
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
46
آپکے کتنے ایسے تجربات اہل سنت سے علمی مباحث میں ہوئے ہیں؟

آپ وسوسہ چهوڑیں ، اندیشوں سے دور رہیں اور ترجمہ پیش کریں ۔

فی الحال آپ جس فورم پر ہیں یہ فورم اہل سنت والجماعت کے اس مجموعہ کا ایک ٹکڑا ہے ۔ اس فورم کے ایک ممبر نے نا صرف آپ سے ترجمہ طلب کیا بلکہ تقریبا سارے ہی آپ کے منتظر بهی رہے ۔
پس و پیش سے احتراز کریں ۔ نقطہ اصل سے ہی گفتگو کی غایت سے ترجمہ طلب کیا ہے ۔
میں نے جو حوالے دیئے اپ نے دیکھ لیے ان کتنے مفہوم حذف ہوئے ہیں،
دوسری بات آپ سے واضح بات کر چکا اور اپ کو اس عبارت کا مہفوم بھی بتا چکا اس کے بعد صرف ضد ہے اور کچھ نہیں اور اس کا نتیجہ وہی ہوتا ہے جس کا میں خدشہ ظاہر کر چکا ہوں۔اس لیے آپ جو سمجھ رہے ہیں وہی سمجھ لیں کہ مجھے ترجمہ نہیں آتا اپ بسم اللہ کریں اور میری مدد کریں۔
 

abdullah786

رکن
شمولیت
نومبر 24، 2015
پیغامات
428
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
46
حجاج بن یوسف رح کو بھی تاریخ کی جھوٹی روایات کے ذریے بدنام کیا گیا ہے - کہ وہ فاسق و فاجر اور ظالم حکمران تھا وغیرہ - جب کہ حقیقت کچھ اور ہے -

حجاج بن یوسف رح کی شخصیت کے بارے میں ایک کتاب ہے-جو حقائق پر مبنی ہے- اگرموقع ملا تو لنک یہاں فراہم کروں گا -
جناب،
کچھ اللہ کا خوف کرو اس حجاج کے بارے میں تو واضح فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم موجود ہے کہ۔
ثقیف میں ایک مبیر (ہلاکو) ہو گا اور صحابیہ کہتی ہے ہم نے دیکھ لیا وہ تو ہی ہے۔ اللہ سب کو ہدایت دے
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top