• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امیرالمومینن یزید رحمہ اللہ

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,553
پوائنٹ
304
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
اور ان سب سے ایک سوال کہ وہ اپنا دین کہاں سے لیتے ہیں ؟

انکی کتب بهری پڑی ہیں کذب سے ۔ جهوٹی روایات سے جن پر خود انکے پاس کوئی دلیل نہیں ہے ۔ ان کی کتابیں صرف لعن اور طعن ہیں ۔ اور انکے تمام فورم اسی کام میں نمایاں ہیں ۔
اللہ ہم سب کو ان کے شر سے محفوظ رکہے اور صراط مستقیم پر ہی چلائے ۔
آمین
 

abdullah786

رکن
شمولیت
نومبر 24، 2015
پیغامات
428
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
46
"۔۔۔۔ ﺍﮔﺮ ﮞﮩﯿﮟ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﺎﺕ ﻣﺎﻥ ﻟﻮ ۔۔۔۔"

آپکا قول اور اصرار
جناب
میں نے عرض کیا تھا کہ وہ لنک دیکھ اور پڑھ لیں شاید اپ نے نہیں دیکھا ایک دو حوالے پیش کرتا ہوں یہ کوئی شیعہ رافضی نہیں اہلسنت کے اکابرین ہیں اگر اپ اہلحدیث ہیں تو پہلے ابن تیمیہ رحمہ اللہ کو پڑھ لین۔

وَوَفَاةُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَتْ فِي شَهْرِ رَبِيعٍ الْأَوَّلِ سَنَةَ إحْدَى عَشْرَةَ مِنْ هِجْرَتِهِ وَإِلَى عَامِ ثَلَاثِينَ سَنَةَ كَانَ إصْلَاحُ ابْنِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ السَّيِّدِ بَيْنَ فِئَتَيْنِ مِنْ الْمُؤْمِنِينَ بِنُزُولِهِ عَنْ الْأَمْرِ عَامَ إحْدَى وَأَرْبَعِينَ فِي شَهْرِ جُمَادَى الْأُولَى وَسُمِّيَ " عَامَ الْجَمَاعَةِ " لِاجْتِمَاعِ النَّاسِ عَلَى " مُعَاوِيَةَ " وَهُوَ أَوَّلُ الْمُلُوكِ.
فتاوی امام ابن تیمیہ جلد 35 ص 18
اس میں وہ صاف فرما رہے ہیں کہ پہلا بادشاہ معاویہ رضی اللہ عنہ تھے۔ اور اگر اپ حنفی ہیں تو احناف کے لیے امام طحاوی حنفی

کی کتاب شرح عقیدہ طحاویہ سے معتبر کیا ہو گا جس کو ابن العز حنفی نے لکھا ہے چنانچہ اس میں لکھتے ہیں۔
كَانَتْ خِلَافَةُ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ سَنَتَيْنِ وَثَلَاثَةَ أَشْهُرٍ، وَخِلَافَةُ عُمَرَ عَشْرَ سِنِينَ وَنِصْفًا، وَخِلَافَةُ عُثْمَانَ اثْنَتَيْ عَشْرَةَ سَنَةً، وَخِلَافَةُ عَلِيٍّ أَرْبَعَ سِنِينَ وَتِسْعَةَ أَشْهُرٍ، [وَخِلَافَةُ الْحَسَنِ سِتَّةَ أَشْهُرٍ] (2) .
وَأَوَّلُ مُلُوكِ الْمُسْلِمِينَ مُعَاوِيَةُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، [وَهُوَ خَيْرُ مُلُوكِ الْمُسْلِمِينَ]
جلد ا ص 493
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ نے ترجمہ پیش نہیں کیا!
 

abdullah786

رکن
شمولیت
نومبر 24، 2015
پیغامات
428
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
46
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ نے ترجمہ پیش نہیں کیا!
جناب
اپ جن ملا علی قاری کا یہ قول پیش کر رہے ہیں کہ انہوں نے 12 خلیفہ کے نام دیئے ہیں میں نے انہیں ملا علی قاری کا قول پیش کر دیا کہ یہ خلیفہ صرف نام کے تھے اصل میں ملک بادشاہ تھے تو برائے مہربانی اپنا اور میرا قیمتی وقت ضائع نہ کریں۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ ترجمہ پیش کریں جناب!
 

abdullah786

رکن
شمولیت
نومبر 24، 2015
پیغامات
428
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
46
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ ترجمہ پیش کریں جناب!
آپ جیتے میں ہارا بس خوش میں کہہ چکا ہوں آپ کا پتا نہیں میرا وقت ضائع نہ کریں میں نے یہی دیکھا ہے جن کے پاس دلائل نہیں ہوتے وہ اسی قسم کی باتین کرتے ہیں اور وقت ضائع کرتے ہیں
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جناب من! دل کے خوش کرنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے!
معاملہ یہ ہے کہ آپ نے اس کا ترجمہ تحریر فرمایا تو آپ کا فراڈ کا سارا کاروبار ٹھپ ہو جائے گا! اور اس بات کا اندازہ قارئین خوب کرسکتے ہیں!
 

abdullah786

رکن
شمولیت
نومبر 24، 2015
پیغامات
428
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
46
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جناب من! دل کے خوش کرنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے!
معاملہ یہ ہے کہ آپ نے اس کا ترجمہ تحریر فرمایا تو آپ کا فراڈ کا سارا کاروبار ٹھپ ہو جائے گا! اور اس بات کا اندازہ قارئین خوب کرسکتے ہیں!
جناب میرا فراڈ کاسارا کاروبار اپ کیوں نہیں ٹھپ کر دیتے میں جھوٹا ہوں تو دلیل دیں اور ثابت کریں بیکار کے کمینٹس کیوں کیے جا رہے ہیں میں نے یہ دیکھا ہے جن کے پاس دلائل نہیں ہوتے وہ اسی قسم کی فرمائش کرتے رہتے ہیں لگ رہو مگر ان حرکتوں سے سچ نہیں بدلنے والا معاویہ رضی اللہ عنہ کو ملک جمہور آئمہ نے ملک کہا ہے کسی ایک قول اس کی مخالفت ہو تو ہو۔ دوبارہ اپ جیتے بس خوش۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top