• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امیرحمزہ کی اس تقریر پر اہل علم رائے دے کیا قرآن و سنت اس طرح کی اجازت دیتا ہیں !!!

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
عبدہ بھائی ویڈیو ضرور سنیں پھر آپ ضرور وضاحت کریں -
محمد ارسلان بھائی کیا آپ اس ویڈیو کی تقریر تحریر کر سکتے ہیں یا موٹے موٹے پوائنٹ نوٹ کر دیں -

اس میں ایک بات امیر حمزہ صاحب نے کی ہیں - کہ ھمارے اور شیعہ میں فروحی اختلاف ہیں - میں آپ سے پھوچھتا ہو کیا ھمارے اور ان کے درمیان فروحی اختلاف ہیں - آپ اس سلسلے میں شیخ توصیف الرحمن کی ویڈیو جو میں نے شیئر کی ہے اس میں انھوں نے تفصیل کے ساتھ امیر حمزہ صاحب کی تقریر کا جواب دیا ہے -
محضترم بھائی اس کے لئے ارسلان بھائی لکھ نہیں سکتے کیونکہ مصروف ہیں تو میرے سننے کا بھی آپ کو تھوڑا انتظار کرنا ہو گا جب فارغ ہوں گا کیونکہ اسکا سننا عام سننا نہیں بلکہ آواز کی خرابی کی وجہ سے بار بار سن کر سمجھنا پڑتا ہے امید ہے آپ تاخیر کا ٹائم دے دیں گے جزاک اللہ
جہاں تک محترم شیخ توصیف الرحمن حفظہ اللہ کی باتوں کا تعلق ہے تو انھوں نے صرف تنقید کی ہے محترم حمزہ صاحب کے ہو بہو الفاظ پہلے بتائے نہیں دوسرا انکی لمبی تقریر ہے ٹائم چاہئے دعا کریں
 

عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,870
پوائنٹ
157
گدی نشینوں کے جھرمٹ سے لے کر۔۔’’دیس خمینی‘‘کا دفاع ان کے نامہ اعمال میں نکلا۔۔جن کی’’مذہبی اور سیاسی باوے‘‘کوامت کے تمام طبقوں میں پہنچانے پر ہم کسی وقت کمر بستہ رہے ہیں۔۔۔
یا مقلب القلوب ثبت قلبی علی دینک
 
Top