abdullah786
رکن
- شمولیت
- نومبر 24، 2015
- پیغامات
- 428
- ری ایکشن اسکور
- 25
- پوائنٹ
- 46
محترم،یہ ایک سیاسی معاملہ تھا جس کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں، البتہ اگر جذبات کو دخل دیا جائے تو پھر اسلام کیا، نجات کا معاملہ بھی بنا لینے میں کوئی مضائقہ نہیں۔
تو اپ کی خیال میں دین اسلام کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے؟
اگرایسا ہی ہے تو یہ بتائیں پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کے بعد خلیفہ کو مقرر کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی ہے اس لئے کے مسلمانوں کا انتظام اللہ کے حدود و قوانین کی پابند اور شریعت کے احکام عدل و انصاف کا معاشرہ قائم رہے سکے تو جو یہ سمجھتا ہے کہ اسلام صرف مسجد میں سجدے کرنے کا نام وہ انتہائی غلط فہمی کا شکار اسلام دنیا پر اللہ کی بالاستی اور عدل قائم کرنے کے لیے آیا ہے اور اس کے لئے نظام حکومت کرنا ضروری ہے اور اتنا مضبوط نظام کے دنیا میں جہاں کہیں بھی ظلم و عدوان ہو اس کو ہاتھ سے کچلنے کی قوت رکھتا ہو ۔ اللہ ہدایت دے