lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,899
- پوائنٹ
- 436
اگر حضور صلی اللہ وسلم وفات کے بعد دنیاوی زندگی کی طرح زندہ ہوتے توحضرت عائشہ صدیقہ راضی اللہ یہ نہ کہتیںمعذرت کے ساتھ ۔۔
جب یہ بات آپ سب مانتے ہیں کہ بل احیاھم و لکن لا تشعرون ۔۔ تو پھر آپ دونوں گروہ قطعیت کے ساتھ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ انبیا کی حیات برزخی ہے یا دنیاوی ؟ہاں ان کو مردہ کہنا بھی درست نہیں اور ان سے مدد مانگنا یا حاضر ناظر جاننا بھی غلط ہے۔۔
اور اگر حضور صلی اللہ وسلم وفات کے بعد دنیاوی زندگی کی طرح زندہ ہوتے تو حضرت ابو بکر صدیق راضی اللہ یہ نہ کہتے
اور اگر حضور صلی اللہ وسلم وفات کے بعد دنیاوی زندگی کی طرح زندہ ہوتے توحضرت فاطمہ راضی اللہ یہ نہ کہتیں