محمد عثمان رشید
رکن
- شمولیت
- ستمبر 06، 2017
- پیغامات
- 96
- ری ایکشن اسکور
- 7
- پوائنٹ
- 65
جی شکریه محترم شیخ کفایت الله صاحب.!
امید هے کے آپ تک میرا یه اعتراض پهنچ جائے گا.!
.
اعتراض:
کتاب ماءشاءالله بهت احپهی هے مگر ایک چیز جو کتاب پر ایک نشان هے.
.
تقریظ نمبر 10 ط جدید
محفوظ الرحمن صاحب کی
جس میں وه کهتے هیں کے "میں نے زبیر علی زئی کا نعم بدل کفایت الله صاحب میں پایا...ابن حزم وغیره...سے بچنے کی هر ممکن کوشش کی جائے.!!!
.
یه بات پڑھ کر افسوس هوا کے اتنا تشدد.! غیر تو کیا اپنوں میں بهی.!
.
یه تو رهی بات تعصب کی دوسری بات یه هے کے آپ نے ایک جگه صرف علامه سیوطی کی سند کی تصحیح سے راوی کی توثیق کی جو کے ظهیر بن ظبیان یا ظهیر بن اصهبان کوئی بهی هے پر تصبره کے دوران کها.
حالانکه نواب صدیق صاحب نے انکے متعلق جرح کر رکھی هے اور زبیر علی زئی صاحب جن کو آپ بهی ماهر رجال فن یا ماهر جرح وتعدیل تسلم کرتے هیں, نے بهی سیوطی کو متساهل کها ویسے بهی سیوطی تو بهت بعد کے هیں ان کی توثیق کا اعتبار کیسے حالانکه ارشاد الحق اثری صاحب کی تهنا سیوطی کی توثیق کا اعتبار نهیں کرتے.
جواب عرض.!
باقی آپکی کتاب پر میں اور خبیب احمد صاحب مقالات اثریه تبصره کرتے رهتے هیں.