- شمولیت
- اگست 25، 2014
- پیغامات
- 6,372
- ری ایکشن اسکور
- 2,589
- پوائنٹ
- 791
جی واقعی مسند اسحاق بن راہویہ کی سند حسن ہے ،کیا مسند اسحاق کی ملون سند حسن ہے؟ مجھے یہ حسن لگ رہی ہے ، معاذ بن ہشام پر کسی کے پاس کلام موجود ہو تو بتائیں۔
مسند إسحاق بن راهويه جو شیخ عبد الغفور البلوشي کی تحقیق سے مكتبة الإيمان مدینہ منورہ سے شائع ہے اس کی چوتھی جلد کے صفحہ ۱۷۰ پر یہ حدیث موجود ہے اور اس کے تحت محقق لکھتے ہیں : رجال ثقات کلہم
اور مسند ابی یعلی میں یہ حدیث مروی ہے ، وہاں بھی محقق کتاب علامہ حسین سلیم اسد نے اسے حسن کہا ہے