١١٧١- زِياد بْن بَيان.
قَالَ عَبد الْغَفَّارِ بْنُ دَاوُدَ: حدَّثنا أَبو المَلِيح الرَّقِّي، سَمِعَ زِياد بْنُ بَيان، وَذَكَرَ مَنْ فَضلِهِ، سَمِعَ عَلِيَّ بْنَ نُفيل جَدّ النُّفيلي، سَمِعَ سَعِيدَ بْنَ المُسَيَّب، عَنْ أُمُّ سَلَمة زَوجِ النَّبيِّ صَلى اللَّهُ عَلَيه وسَلم، عَنِ النَّبيِّ صَلى اللَّهُ عَلَيه وسَلم؛ المَهدِيُّ حَقٌّ، وهُوَ مِن ولَدِ فاطِمَةَ.
قَالَ أَبو عَبد اللهِ: فِي إِسْنَادِهِ نَظَرٌ.
میں کہتا ہوں: بخاری رحمہ اللّٰہ نے التاریخ الکبیر میں "زیاد بن بیان" کے تعارف میں اس حدیث کو ذکر کرنے کے بعد کہا ہے "فِي إِسْنَادِهِ نَظَرٌ"۔
عقیلی رحمہ اللّٰہ نے زیاد بن بیان کے تعارف میں اس حدیث کو روایت کرنے کے بعد کہا ہے "فِي إِسْنَادِهِ نَظَرٌ" جیسا کہ امام بخاری نے کہا ہے۔ پھر کہا ہے کہ صحیح بات یہی ہے کہ "الْمهْدي من ولد فَاطِمَة" سعید بن مسیب رحمہ اللّٰہ کا قول ہے اور یہ صحیح سند سے نبی ﷺ سے ثابت نہیں ہے۔
ابن عدی رحمہ اللّٰہ نے "الكامل في الضعفاء" میں امام بخاری کا قول نقل کرنے کے بعد کہا ہے کہ امام بخاری نے زیاد بن بیان کی اس حدیث کو منکر کہا ہے۔
امام ذہبی نے "المغني في الضعفاء" میں کہا ہے کہ زیاد بن بیان کی حدیث "الْمهْدي من ولد فَاطِمَة" صحیح نہیں ہے۔
شیخ البانی رحمہ اللّٰہ نے اس حدیث کو ضعیفہ، حدیث نمبر ۸۰ کے تحت صحیح کہا ہے۔