محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
۔۔۔۔۔۔۔۔
محدث فورم میں اس قسم کی معنی خیز شیئرنگ سے پرہیز کیا جائے۔۔۔۔۔
[/H2]
بجا فرمایا۔ اس قسم کے نچلے درجہ کا مزاح تو کسی بھی ’’اسلامی محفل ‘‘ کے شایان شایان نہیں چہ جائیکہ محدث فورم۔ لطیفہ کا تعلق ’’لطافت‘‘ سے ہونا چاہئے نہ کہ ’’کثافت‘‘ سے۔ امید ہے کہ آئندہ ہمارے ارسلان بھائی سمیت ہم سب احباب اس بات کا خیال رکھیں گے۔ ویسے’’ اس قسم کے اشعار‘‘ پر تو جزاک اللہ کہنا بھی ’’مناسب‘‘ نہیں ہے، اس ناچیز کی رائے میں۔محدث فورم میں اس قسم کی معنی خیز شیئرنگ سے پرہیز کیا جائے۔
محدث فورم میں اس قسم کی معنی خیز شیئرنگ سے پرہیز کیا جائے۔
جزاکم اللہ خیرا انس بھائی جان اور یوسف بھائی جانبجا فرمایا۔ اس قسم کے نچلے درجہ کا مزاح تو کسی بھی ’’اسلامی محفل ‘‘ کے شایان شایان نہیں چہ جائیکہ محدث فورم۔ لطیفہ کا تعلق ’’لطافت‘‘ سے ہونا چاہئے نہ کہ ’’کثافت‘‘ سے۔ امید ہے کہ آئندہ ہمارے ارسلان بھائی سمیت ہم سب احباب اس بات کا خیال رکھیں گے۔ ویسے’’ اس قسم کے اشعار‘‘ پر تو جزاک اللہ کہنا بھی ’’مناسب‘‘ نہیں ہے، اس ناچیز کی رائے میں۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ نوید برادر!واھ کیا بات ہے جناب
جزاک الله خیرا جنابالسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ نوید برادر!
لگتا ہے آپ کا شمار بھی ’’ھ‘‘ کے چاہنے والوں میں ہے۔ ہا ہا ہا لیکن ’’ہ‘‘ سے بھی سلام دعا رکھیں، یہ بڑے کام کا حرف ہے۔ تفنن برطرف، مقصود کلام یہ ہے کہ ’’ھ‘‘ صرف ’’مرکب حروف‘‘ جیسے بھ، پھ، تھ، ٹھ، وغیرہ کے ساتھ استعمال ہوتا ہے۔ مفرد حرف کے طور پر ہ لکھا جاتا ہے جیسے ہاتھ اور ہاتھی میں پہلے ہ آتا ہے پھر ھ ۔ امید ہے آپ آئندہ خیال رکھیں گے