عبداللہ عبدل
مبتدی
- شمولیت
- نومبر 23، 2011
- پیغامات
- 493
- ری ایکشن اسکور
- 2,479
- پوائنٹ
- 26
السلام علیکم
اور لکھا:
مزید::
میرے حامی بھرنے یا نہ بھرنے سے فرق پڑنا ہے جناب، آپ پوچھ لیں ، اللہ کی توفیق ہوئی تو میں حسب استطاعت جوابات دوں گا ، تاکہ معاملات واضح ہو سکیں!!
اللہ کا فضل ہے ابھی مجھے یاداشت کی کمزوری والا معاملہ نہیں ، صرف اس لئے خاموش رہا کہ پہلے زرا اپنے جوابات بارے وضاحت پیش کر لوں ، پھر اس طرف توجہ دوں۔ شکریہ
مجھے اس سے کوئی مسئلہ نہیں ، ، ، جب دل کرے گلے شکوے کیجئے گا، میرے دل میں جو تھا ، میں بتا چکا اور اللہ سے بہتر دلوں کے حال کوئی نہیں جا نتا بھائی!!!آپ کی اوپر والی پوسٹ کا جواب تو میں بعد میں دوں گا۔ان شاءاللہ
اور لکھا:
میں تمام باتوں کی وضاحت کر چکا ، مزید میں ضروری نہیں سمجھتا، جسے اللہ کی قسم پر اعتبار نہ ہو، مجھے اس کے سامنے کسی قسم کی مزید وضاحت کی ضرورت نہیں ۔۔۔۔شکریہنہ آپ مجھ پر ناحق باتیں لکھتے نہ میں اس کا جواب دیتا،یہ تمام تر باتیں میری اپنی ہیں۔افسردہ تو مجھے ہونا چاہیے تھا جس پر آپ نے طعن و تشنیع کی لیکن میں نے پھر بھی اگنور کیا،خیر یہ باتیں موضوع بحث نہیں۔میں نے ایک بات لکھی تھی۔
مزید::
جس کی آپ نے حامی نہیں بھری کہ میں اس کا جواب دوں گا،لیکن ہو سکتا ہے بھول گئے ہوں۔
آئیے وہ سوالات مع تبصرہ حاضر ہیں۔