محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,800
- پوائنٹ
- 1,069
اپنی بیٹی سے میری شادی کر دو !!!
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !من کنت مولا فھوا علی مولا۔
اب اس حدیث میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے دو بار ارشاد فرمایا۔۔۔
ھذا منی وانا منہ، ھذا منی وانا منہ
یہ مجھ سے ہے اور میں اس سے ہوں، یہ مجھ سے ہے میں اس سے ہوں۔
صحیح مسلم حدیث نمبر ٢٤٧٢
جس طرح حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے بارے میں ارشاد فرمایا تھا۔۔۔
یہ حسین رضی اللہ عنہ مجھ سے ہیں اور میں اُن رضی اللہ عنہ سے۔۔۔
تو کیا یہ صحابی اہلبیت میں شمار ہونگے؟؟؟۔۔۔
حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت حسین رضی اللہ عنہ آپ کے اہل بیت میں سے ہیں ، چاہے آپ نے ان کے لیے یہ کلمات نہ بھی کہے ہوتے ۔من کنت مولا فھوا علی مولا۔