• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اپنی پسند کے اشعار یہاں پر شئر کیجئے۔

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
عمر بھر ہم یوں ہی غلطی کرتے رہے غالب
دھول چہرے پہ تھی اور ہم آئینہ صاف کرتے رہے
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
وہ کیسے لوگ تھے یارب جنہوں نے پالیا تجھ کو
ہمیں تو ہوگیا دشوار اک انسان کا ملنا
اس لیےکہ اللہ کی محبت سچی محبت ہے، جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کر کے حاصل کی جا سکتی ہے۔
قُلْ إِن كُنتُمْ تُحِبُّونَ ٱللَّهَ فَٱتَّبِعُونِى يُحْبِبْكُمُ ٱللَّهُ وَيَغْفِرْ‌ لَكُمْ ذُنُوبَكُمْ ۗ وَٱللَّهُ غَفُورٌ‌ۭ رَّ‌حِيمٌ ﴿٣١﴾۔۔۔سورۃ آل عمران
ترجمہ: کہہ دیجئے! اگر تم اللہ تعالیٰ سے محبت رکھتے ہو تو میری تابعداری کرو، خود اللہ تعالیٰ تم سے محبت کرے گا اور تمہارے گناه معاف فرما دے گا اور اللہ تعالیٰ بڑا بخشنے واﻻ مہربان ہے۔
اور انسان کی محبت اکثر جھوٹی ہوتی ہے، اور انسان دھوکا کھا جاتا ہے۔
 

ام کشف

رکن
شمولیت
فروری 09، 2013
پیغامات
124
ری ایکشن اسکور
386
پوائنٹ
53
سچ کہا تھا کسی نے تنہا جینا سیکھ
محبت جتنی بھی سچی ہو ساتھ چھوڑ جاتی ہے
 

ام کشف

رکن
شمولیت
فروری 09، 2013
پیغامات
124
ری ایکشن اسکور
386
پوائنٹ
53
محبت کرکے دیکھی ہے محبت صاف دھوکہ ہے
یہ سب کہنے کی باتیں ہیں، پھر کون کسی کا ہوتا ہے
 

ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76
خاک مٹھی میں لئے قبر کی یہ سوچتا ہوں
انسان جو مرتے ہیں تو غرور کہاں جاتا ہے؟
 
شمولیت
اگست 10، 2013
پیغامات
365
ری ایکشن اسکور
316
پوائنٹ
90
پڑھ پڑھ کتاباں علم دیا تو نام رکھ لیا قاضی
ہتھ وچ پھڑ کہ تلوار نام رکھ لیا غاضی
مکے مدینے گھوم آیا کہ نام رکھ لیا حاجی
او بھلیا حاصل کی کیتا؟ جے تو رب نا کیتا راضی۔۔۔
 
Top