• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اک دیا اور بجھا اور بڑھی تاریکی

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
شیخ صلاح الدین مقبول حفظہ اللہ و رعاہ کی کتاب زوابع في وجه السنة قديماً وحديثاً پر فضیلۃ الشیخ عبدالحمید رحمانی کا مقدمہ بھی آپ کے علم ، تاریخ دانی اور عالم اسلام میں پھیل رہے فتنوں پر آپ کی گہری نظر کا غماز ہے ۔ عربی دان حضرات اس لنک سے یہ کتاب حاصل کرسکتے ہیں ۔
http://www.archive.org/download/waq1836/1836.pdf
 

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
انا للہ و انا الیہ راجعون

@سرفرازفیضی@ بھائی یہ فری لانسر کیا ہے اور ایک آنکھ کے مونو کا کیا مطلب ؟
بھائی فری لانسر ممبئی سے نکلنے والی ایک میگزین ہے۔اس سے آگے بڑھ کر احتساب اور تجزیہ کی ایک تحریک ہے ۔
اور ایک آنکھ کے مونو کو مطلب ہے کہ یہ میگیزین تجزیہ اور تنقید میں دو انکھیائی نہیں کرتا ۔
یہ میگیزین کی سائٹ کا لنک:
thefreelancer.co.in
 
Top