• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اگر بیوی کے ساتھ دوڑ لگانی ہے

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
[FONT=&amp]بسم اللہ الرحمن الرحیم[/FONT]
[FONT=&amp]اگر بیوی کے ساتھ دوڑ لگانی ہے[/FONT]
[FONT=&amp]امام شعبی رحمۃ اللہ علیہ کے پاس ایک شخص آیا اور کہنے لگا : میں نے ایک عورت سے شادی کی ہے۔شادی کے بعد معلوم ہوا ہے کہ وہ لنگڑی ہے۔کیا اس کو اس کے والدین کے گھر واپس بھجوا دوں؟ امام شعبی رحمۃ اللہ علیہ فرمانے لگے:اگر تمہیں بیوی کے ساتھ دوڑ لگانی ہےپھر تو تمہیں ضرور اسے چھوڑ دینا چاہیے،اور اگر ایسا نہیں ہے تو پھر۔۔۔!![/FONT]
[FONT=&amp](سنہری کرنیں از عبدالمالک مجاہد)[/FONT]
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
5,001
ری ایکشن اسکور
9,806
پوائنٹ
773
اگربیوی کے پاس دانت نہ ہوں


كان الشيخ ابن عثيمين يتكلم في درس عن عيوب النساء في أبواب النكاح ، فسأله سائل وقال له :
إذا تزوجت ثم وجدت زوجتي ليس لها أسنان ، فهل هذا عيب يبيح لي طلب الفسخ ؟
فضحك الشيخ وقال : هذه امرأة جيدة حتى لا تعضك !



ملتقى أهل الحديث - عرض مشاركة واحدة - لقاء مع أم عبدالله زوجة الشيخ محمد بن عثيمين رحمه الله .
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
یہ کتاب میں پڑھ چکا ہوں بہت ہی مفید ہے، اور بچوں بڑوں سبھی کے لئے اصلاحی کتاب ہے.
جی عامر بھائی!واقعی اچھی کتاب ہے۔
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
اگر بیوی موٹی ھو۔

شیخ عبداللہ المطلق سے ایک سائل نے پوچھا ۔

یا شیخ میری بیوی موٹی ھے میں کیا کروں۔

شیخ نے برجستہ جواب دیا کہ اللہ نے اس معاملے میں مجھے اور تجھے ایک جیسی نعمت سے نوازا ھے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
اگر بیوی موٹی ھو۔

شیخ عبداللہ المطلق سے ایک سائل نے پوچھا ۔

یا شیخ میری بیوی موٹی ھے میں کیا کروں۔

شیخ نے برجستہ جواب دیا کہ اللہ نے اس معاملے میں مجھے اور تجھے ایک جیسی نعمت سے نوازا ھے۔
ہاہاہاہاہا
ہمیں بھی پتہ لگ گیا کہ شیخ کی بیوی موٹی ہے،اب شیخ ہم کیا کر سکتے ہیں،پسند اپنی اپنی۔
یہ وہی شیخ صاحب ہیں نہ جو بعض اوقات مزاحیہ جواب بھی دیتے ہیں۔
اور بھی ان کی باتیں شئیر کریں۔
 

انسان

مبتدی
شمولیت
دسمبر 04، 2011
پیغامات
96
ری ایکشن اسکور
538
پوائنٹ
23
[FONT=&]بسم اللہ الرحمن الرحیم[/FONT]
[FONT=&]اگر بیوی کے ساتھ دوڑ لگانی ہے[/FONT]
[FONT=&]امام شعبی رحمۃ اللہ علیہ کے پاس ایک شخص آیا اور کہنے لگا : میں نے ایک عورت سے شادی کی ہے۔شادی کے بعد معلوم ہوا ہے کہ وہ لنگڑی ہے۔کیا اس کو اس کے والدین کے گھر واپس بھجوا دوں؟ امام شعبی رحمۃ اللہ علیہ فرمانے لگے:اگر تمہیں بیوی کے ساتھ دوڑ لگانی ہےپھر تو تمہیں ضرور اسے چھوڑ دینا چاہیے،اور اگر ایسا نہیں ہے تو پھر۔۔۔!![/FONT]
[FONT=&](سنہری کرنیں از عبدالمالک مجاہد)[/FONT]
ارسلان بھائی آپ دیکھ کر شادی کریئے گا، اگر آپ نے بیوی کے ساتھ دوڑ لگانی ہو تو - ابتسامہ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ارسلان بھائی آپ دیکھ کر شادی کریئے گا، اگر آپ نے بیوی کے ساتھ دوڑ لگانی ہو تو - ابتسامہ
کیا دیکھ کر شادی کروں بھائی جان،یہی کہ وہ زیادہ تو نہیں دوڑتی۔
 
Top