• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہل حدیث حضرات کی سند مطلوب ہے

شمولیت
نومبر 14، 2013
پیغامات
177
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
43
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مجھے اہل حدیث حضرات کی سند مطلوب ہے
جو حضرات مدرسہ سے فارغ التحصیل ہیں وہ اپنی کوئی بھی سند بیان کریں
جزاک اللہ
 
شمولیت
نومبر 14، 2013
پیغامات
177
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
43
آخر کیا بات ہے کیوں اس سوال کا کوئی جواب نہیں دیا جاتا ؟
 
شمولیت
ستمبر 25، 2013
پیغامات
138
ری ایکشن اسکور
35
پوائنٹ
32
ایسی بات نہیں ہے،ہاں ہمارے کچھ جائل لوگ حمقانہ حرکتیں کرتے ہیں ،الحمد للہ یہ مسلک صیح سند سے ثابت ہے؟؟؟
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مجھے اہل حدیث حضرات کی سند مطلوب ہے
جو حضرات مدرسہ سے فارغ التحصیل ہیں وہ اپنی کوئی بھی سند بیان کریں
جزاک اللہ
مقلد کو سند سے کیا واسطہ ؟؟
 
شمولیت
نومبر 21، 2013
پیغامات
105
ری ایکشن اسکور
35
پوائنٹ
56
شمولیت
مارچ 06، 2013
پیغامات
43
ری ایکشن اسکور
54
پوائنٹ
42
غیرمقلدین کو حدیث سے کیا واسط کیونکہ

شیخ الکل میاں نذیر حسین صاحب نے انگریز دور سے فائدہ اُٹھایا توسرسیداحمد خان نے کل اسلاف سے ہی علمی بغاوت کردی اور نیچری فرقہ کے عنوان سے معتزلہ ایک نئی شکل میں سامنے آئے، مولانا محمدحسین صاحب بٹالوی اور مرزا غلام احمد قادیانی جومدتوں اہلِ حدیث مسلک پر اکٹھے کام کرتے رہے تھے، ان میں سے مرزا غلام احمد کل پرانے اسلام سے بغاوت کرگئے اور قادیانی مذہب وجود میں آیا، میاں نذیر حسین صاحب کے شاگرد مولانا سلامت اللہ جیراجپوری اہلِ حدیث (باصطلاح جدید) کے نامور عالم تھے؛ مگر اُن سے ان کے بیٹے حافظ اسلم جیراپوری ترکِ تقلید میں آگے بڑھ کرترکِ حدیث کی سرحد پر آگئے، ڈپٹی نذیراحمد صاحب کے شاگرد مولوی عبداللہ چکڑالوی جولاہور میں جماعت اہلِ حدیث کی پہلی مسجد (چینیاں والی) کے امام اور خطیب تھے، رفتہ رفتہ منکرینِ حدیث کے پیشوا بنے اور برطانوی ہندوستان میں قادیانی، نیچری، چکڑالوی سب اپنے اپنے محاذوں پرآکھڑے ہوئے، اس تلخ تجربے نے علمائے "اہلِ حدیث" کوپھر سوچنے پر مجبور کیا کہ ترکِ تقلید کا یہ انداز آخر کہاں تک چلتا رہے گا، کہیں یہ ساری جماعت کوہی اسلام سے لاباہر نہ کرے۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
آپ حضرات اگر اخلاق کے دائرے میں رہ کر گفتگو کر سکتے ہوں تو فبہا۔ ورنہ ای میل پر ایک دوسرے سے مناقشہ کر لیجئے۔
 
شمولیت
ستمبر 25، 2013
پیغامات
138
ری ایکشن اسکور
35
پوائنٹ
32
غیرمقلدین کو حدیث سے کیا واسط کیونکہ

شیخ الکل میاں نذیر حسین صاحب نے انگریز دور سے فائدہ اُٹھایا توسرسیداحمد خان نے کل اسلاف سے ہی علمی بغاوت کردی اور نیچری فرقہ کے عنوان سے معتزلہ ایک نئی شکل میں سامنے آئے، مولانا محمدحسین صاحب بٹالوی اور مرزا غلام احمد قادیانی جومدتوں اہلِ حدیث مسلک پر اکٹھے کام کرتے رہے تھے، ان میں سے مرزا غلام احمد کل پرانے اسلام سے بغاوت کرگئے اور قادیانی مذہب وجود میں آیا، میاں نذیر حسین صاحب کے شاگرد مولانا سلامت اللہ جیراجپوری اہلِ حدیث (باصطلاح جدید) کے نامور عالم تھے؛ مگر اُن سے ان کے بیٹے حافظ اسلم جیراپوری ترکِ تقلید میں آگے بڑھ کرترکِ حدیث کی سرحد پر آگئے، ڈپٹی نذیراحمد صاحب کے شاگرد مولوی عبداللہ چکڑالوی جولاہور میں جماعت اہلِ حدیث کی پہلی مسجد (چینیاں والی) کے امام اور خطیب تھے، رفتہ رفتہ منکرینِ حدیث کے پیشوا بنے اور برطانوی ہندوستان میں قادیانی، نیچری، چکڑالوی سب اپنے اپنے محاذوں پرآکھڑے ہوئے، اس تلخ تجربے نے علمائے "اہلِ حدیث" کوپھر سوچنے پر مجبور کیا کہ ترکِ تقلید کا یہ انداز آخر کہاں تک چلتا رہے گا، کہیں یہ ساری جماعت کوہی اسلام سے لاباہر نہ کرے۔
یوسف صاحب مقابلے بازی سے ہٹ کر بات ہے ،اہلحدیث میں اچھے بھی ہیں برے بھی ہیں ،اسی طرح دیوبند وبریلوی بھی،آپ مشاء الللہ فاضل آدمی لگتے ہیں دیوبند اور اہلحدیث کی علما اسناد ایک ہیں ،یعنی شاہ ولی اللہ ؒ پر ایک ہو جاتے ہیں باقی فروعات کے اختلاف ہیں ،میرے خیال ان پر نہ لڑا جائے تو اچھاہی ہے،اب کس کس فرقے کون گمراہ ہوا ہے اس میں مسلک کا کوئی قصور نہیں۔باقی ان فورمز پر ہوتا کیا ہے؟؟
یہاں پر آپ بین ہوجائے گے،تو کیا فائدہ،اب دیکھو جو بالمقابل آئے گے وہ بھی عالم نہیں ہونگے،جیسے "نوائےدل" تو پہلا اعتراض جو اس نے کیا کیسا جاہلانا ہے،اب یا تو اسکو سمجھ نہیں یاپھر مقابلہ بازی ہے ،بچو میرے بھائی ن باتوں سے بچو۔
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
غیرمقلدین کو حدیث سے کیا واسط کیونکہ

شیخ الکل میاں نذیر حسین صاحب نے انگریز دور سے فائدہ اُٹھایا توسرسیداحمد خان نے کل اسلاف سے ہی علمی بغاوت کردی اور نیچری فرقہ کے عنوان سے معتزلہ ایک نئی شکل میں سامنے آئے، مولانا محمدحسین صاحب بٹالوی اور مرزا غلام احمد قادیانی جومدتوں اہلِ حدیث مسلک پر اکٹھے کام کرتے رہے تھے، ان میں سے مرزا غلام احمد کل پرانے اسلام سے بغاوت کرگئے اور قادیانی مذہب وجود میں آیا، میاں نذیر حسین صاحب کے شاگرد مولانا سلامت اللہ جیراجپوری اہلِ حدیث (باصطلاح جدید) کے نامور عالم تھے؛ مگر اُن سے ان کے بیٹے حافظ اسلم جیراپوری ترکِ تقلید میں آگے بڑھ کرترکِ حدیث کی سرحد پر آگئے، ڈپٹی نذیراحمد صاحب کے شاگرد مولوی عبداللہ چکڑالوی جولاہور میں جماعت اہلِ حدیث کی پہلی مسجد (چینیاں والی) کے امام اور خطیب تھے، رفتہ رفتہ منکرینِ حدیث کے پیشوا بنے اور برطانوی ہندوستان میں قادیانی، نیچری، چکڑالوی سب اپنے اپنے محاذوں پرآکھڑے ہوئے، اس تلخ تجربے نے علمائے "اہلِ حدیث" کوپھر سوچنے پر مجبور کیا کہ ترکِ تقلید کا یہ انداز آخر کہاں تک چلتا رہے گا، کہیں یہ ساری جماعت کوہی اسلام سے لاباہر نہ کرے۔
ابھی تو نیا نیا ہے آگے آگے دیکھ ہوتا ہے کیا؟؟
 
شمولیت
نومبر 14، 2013
پیغامات
177
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
43
آخر ایسا کیا راز ہے سند میں کہ آ پ حضرات مکمل سند بیان نہیں کرتے
عامر صاحب آپ ہی مکمل سند بیان کردیں آپ کی ۔ میں دل سے اہل حدیث کی عزت کرتاہوں ۔ پر مجھ دیکھنا بھی ہے کہ کیا یہ صحیح بھی ہے یا نہیں
اور آپ کی اس بات سے مکمل اتفاق کرتا ہوں کہ"اہلحدیث میں اچھے بھی ہیں برے بھی ہیں ،اسی طرح دیوبند وبریلوی بھی"بلکہ میں کہونگانیٹ پر برے زیادہ اچھے کم ہیں
------------------------------------------------------------------------------------------
میں ایک بار پھر عرض کروں کہ مجھ اہل حدیث حضرات کی مکمل سند مطلوب ہے
یہ سوال میں نیٹ پر دو سال سے کر رہاہوں
 
Top