• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہل حدیث مولوی یا کوئی شیعہ ذاکر

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
676
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
اللہ تعالی یاسے علما کا سائہ قائم رکھے مسلکی اختلاف کے باوجود میں حافظ کی تائید کرتے ہوں۔ہاں ایک بات عرض ہے کہ یزید کے کفر میں تو ختلاف ہو سکتا ہے ممگر اس کے فسق میں نہیں۔او خدارا اپنے حالوں پر رحم کرو اور باز آجاو یزید کی موافقت سے ۔اور سب سے بڑی بات کہ یزید کے مسئلہ کا تعلق ایمان و کفر سے تو ہے نہیں کیونکہ جس مسئلہ میں شک آجائے تو وہ قطعی نہیں رہتا لہذا ایک دوسرے پر طعن کی بجائے میرے خیال سے سکوت بہتر ہے۔باقی واللہ عالم
 
شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
91

معاملہ تو ویسے بھی اللہ تعالی کا ہے جس کو چاہے جو کرے لیکن اگر لوگ سکوت کرتے تو معاملات یہاں تک کیوں پھونچتے آخر ایک مسلمان کو اتنا طعن کرنا اچھا نہیں ہے اور پھر مفتی حنیف قریشی تو ٹی وی پر بھرے پروگرام میں صحابہ کے امیر کو کافر کہ رہا تھا اللہ اس کی زبان کو لغام دے
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
ممگر اس کے فسق میں نہیں۔او خدارا اپنے حالوں پر رحم کرو اور باز آجاو یزید کی موافقت سے ۔اور سب سے بڑی بات کہ یزید کے مسئلہ کا تعلق ایمان و کفر سے تو ہے نہیں کیونکہ جس مسئلہ میں شک آجائے تو وہ قطعی نہیں رہتا لہذا ایک دوسرے پر طعن کی بجائے میرے خیال سے سکوت بہتر ہے۔باقی واللہ عالم
یزید رحمہ اللہ علیہ فاسق نہیں تھے ۔ بلکہ وہ تو تو اسے نماز کے پابند، خیرکا متلاشی ، علم دین کےطالب ، اورسنت کا ہمیشہ پاسدار اور نیک وصالح ترین شخص تھے
 
شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
91
حدیث کی رو سے یزید رحمہ اللہ علیہ جنتی ہیں۔ اس لے ان کو جنتی ہی کہنا چاہیے
میری پوسٹ کو غیر متفق کرنے کا سبب بیان کر سکتے ہیں ؟ یا پھر وہی روایتی احناف دشمنی میں غیر متفق کردیا جیسا آپ پہلے میری پوسٹس کے ساتھ کرتے آئے ہین کہ حنفی ہے جو بھی ہو اس سے متفق نہین ہونا پھر چاہے موقف ایک ہی ہو
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
میری پوسٹ کو غیر متفق کرنے کا سبب بیان کر سکتے ہیں ؟ یا پھر وہی روایتی احناف دشمنی میں غیر متفق کردیا جیسا آپ پہلے میری پوسٹس کے ساتھ کرتے آئے ہین کہ حنفی ہے جو بھی ہو اس سے متفق نہین ہونا پھر چاہے موقف ایک ہی ہو
آپ یزید رحمہ اللہ علیہ جنتی ہونے میں شک کرتے ہیں۔
آپ کی جگہ کو اہل حدیث بھی ہوتا تو اس پوسٹ کی میں غیر متفق ریٹ کرتا
 
Last edited:
شمولیت
جولائی 03، 2012
پیغامات
97
ری ایکشن اسکور
94
پوائنٹ
63
تِلْكَ اُمَّةٌ قَدْ خَلَتْ ۚ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَلَكُمْ مَّا كَسَبْتُمْ ۚ وَلَا تُسْـَٔـلُوْنَ عَمَّا كَانُوْا يَعْمَلُوْنَ ١٤١؁ۧ
یہ جماعت گزر چکی ان کو ان کے اعمال (کا بدلہ ملے گا) اور تم کو تمہارے اعمال (کا) اور جو عمل وہ کرتے تھے ان کی پرسش تم سے نہیں ہوگی۔۔قرآن
 
شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
91
آپ یزید رحمہ اللہ علیہ جنتی ہونے میں شک کرتے ہیں۔
آپ کی جگہ کو اہل حدیث بھی ہوتا تو اس پوسٹ کی میں غیر متفق ریٹ کرتا
اچھا میری پوسٹ یہ ہے
"معاملہ تو ویسے بھی اللہ تعالی کا ہے جس کو چاہے جو کرے لیکن اگر لوگ سکوت کرتے تو معاملات یہاں تک کیوں پھونچتے آخر ایک مسلمان کو اتنا طعن کرنا اچھا نہیں ہے اور پھر مفتی حنیف قریشی تو ٹی وی پر بھرے پروگرام میں صحابہ کے امیر کو کافر کہ رہا تھا اللہ اس کی زبان کو لغام دے"""

اب اس مین ایسی کون سی بات ہے جس میں یہ لگ رہا ہوں کہ میں ان کے جنتی ہونے میں شک کرتا ہوں۔۔۔
آپ کو ایک عادت سی ہے میری ہر پوسٹ کو غیر متفق کرنے کی آپ اس کو پڑھنے کی زحمت بھی نہین کرتے کیوں کہ میں حنفی ہوں۔۔
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
اچھا میری پوسٹ یہ ہے
"معاملہ تو ویسے بھی اللہ تعالی کا ہے جس کو چاہے جو کرے
حدیث بھی وحی ہے ۔ شاہد آپ کو بھی اس کا علم ہوگا۔اس لیے جب حدیث میں اگیا ۔ تو اس طرح کے الفاظ استعمال نہیں کرنے چاہیں
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top