- شمولیت
- نومبر 08، 2011
- پیغامات
- 3,416
- ری ایکشن اسکور
- 2,733
- پوائنٹ
- 556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
لیکن یہ بتلائیں کہ جس کسی کے لئے دلیل خاص ہے تو اس دلیل خاص پر قیاس کرنے کا آپ کو کس حکیم نے مشورہ دیا ہے؟
دوم کہ ابن أبي بن سلول کو تو منافق قرآن و حدیث نے قرار دیا!
یزید کو منافق قرار دینے کے لئے آپ ''عَلِيمٌ بِذَاتِ الصُّدُورِ'' کب سے بن گئے؟
ابن أبي بن سلول کی کا معاملہ تو قرآن و حدیث میں موجود ہے، اسے منافق قرار دیا گیا ہے!اگر کوئی عبد الله بن أبي بن سلول کو رحمہ اللہ لکھے تو اس کی سختی سے تردید کی جائے گی کیونکہ اس پر خاص دلیل ہے کہ یہ رئیس المنافقین تھا اسی طرح یزید کا معاملہ بھی خاص ہے