difa-e- hadis
رکن
- شمولیت
- جنوری 20، 2017
- پیغامات
- 294
- ری ایکشن اسکور
- 28
- پوائنٹ
- 71
میں احادیث کے حوالے دے چکا ہوںمیں نے آپ سے پہلے بھی کہا تھا کہ امیر المؤمنین یزید ؒ بن معاویہ ؓ کے فسق کے متعلق رسول اللہ ﷺ کا کوئی قول نقل فرمادیں مگر پتہ نہیں آپ ایسا کیوں نہیں کر پا رہے ؟
(1) میری امت کی ہلاکت قریش کے ہاتھوں
60 سال والی حدیث وغیرہ
اور امت کا اجماع بھی ہے