حبیب زدران
رکن
- شمولیت
- دسمبر 28، 2011
- پیغامات
- 153
- ری ایکشن اسکور
- 420
- پوائنٹ
- 57
لامذہب اہل حدیث حضرات اپنا امتیازی وصف واضح کرنا پسند کریں گے؟
اس زمرے کی تمام کتب پڑھ کے دیکھ لو اور پھر غور کرو کہ قرآن و سنت کے مطابق بات کون کہتا ہےلامذہب اہل حدیث حضرات اپنا امتیازی وصف واضح کرنا پسند کریں گے؟
لامذہب اہل حدیث حضرات اپنا امتیازی وصف واضح کرنا پسند کریں گے؟
بھائی! لا مذہب کا الزام بھی دیتے ہو اور اہل حدیث بھی کہتے ہو۔لامذہب اہل حدیث حضرات اپنا امتیازی وصف واضح کرنا پسند کریں گے؟
حضرت قرآن وسنت کے دعوٰی میں دیگر مسالک آپکے ہم پلہ ہیںاس زمرے کی تمام کتب پڑھ کے دیکھ لو اور پھر غور کرو کہ قرآن و سنت کے مطابق بات کون کہتا ہے
تقابل مسالک
ويكفيك من المكتوب عنوانه يأيها الذين أمنوا أطيعوا الله و أطيعوا الرسول و لا تبطلوا أعمالكم -
اتبعوا ما أنزل إليكم من ربكم و لا تتبعوا من دونه أولياء
تركت فيكم أمرين لن تضلوا ما تمسكتم بهما كتاب الله وسنة رسوله -
یہ امتیاز دیگر مسالک کو بھی حاصل ہے
عزیز بھائی ابن جوزی ۔!حضرت
الحق والإنصاف أن الترجیح للشافعی فی ہذہ المسئلۃ و نحن مقلدون یجب علینا تقلید إمامنا أبی حنیفۃ واللہ أعلمحضرت قرآن وسنت کے دعوٰی میں دیگر مسالک آپکے ہم پلہ ہیں
لہذا گزارش ہے کہ بعید از عقل دعوی نہ کریں اور ہمارا وقت ضائع کرنے کی بجائے پہلے بزرگوں کے ارشادات ازبر کرلیں تاکہ کم ازکم آپ کےقواعد ہمیں سمجھانے کی ضرورت پیش نہ آئے ۔لیکن سوائے امام او رکسی کے قول سے ہم پر حجت قائم کرنا بعید از عقل ہے ۔
حضرت قرآن وسنت کے دعوٰی میں دیگر مسالک آپکے ہم پلہ ہیں
محترم صرف دعوی کر لینے سے کچھ نہیں ہوتا۔عمل بھی کرنا پڑتا ہے۔ويكفيك من المكتوب عنوانه يأيها الذين أمنوا أطيعوا الله و أطيعوا الرسول و لا تبطلوا أعمالكم -
اتبعوا ما أنزل إليكم من ربكم و لا تتبعوا من دونه أولياء
تركت فيكم أمرين لن تضلوا ما تمسكتم بهما كتاب الله وسنة رسوله -
یہ امتیاز دیگر مسالک کو بھی حاصل ہے
اگر تمہارے سامنے کوئی عیسائی کہے کہ میں مسلم ہوں اور کام وہ شرکیہ کرے تو تم اس کو مسلم مان لو گے اور کسی سچے مسلم کو کہو گے کہ وہ عیسائی تمہارے ہم پلہ ہے۔
قرآن و سنت کی بات ماننے والا لا مذہب ہو جاتا ہے کیا؟اگر تم اس کا جواب "ہاں" میں دیتے ہو تو بقول تمہارے ہمارے تمام ہم پلہ لوگ لا مذہب ہیں جس میں تم بھی ہو گے اور اگر تم اس کا جواب "نہیں" میں دیتے ہو تو پھر تم نے اہل حدیث کو لا مذہب ہونے کا الزام کیوں دیا؟
یہ ابن جوزی صاحب کا صریح دھوکہ ہے دیوبندی وبریلوی حضرات کا قرآن و حدیث سے ہرگز کوئی تعلق نہیں بلکہ یہ لوگ امام ابوحنیفہ کی عبادت کرنے والے ہیں۔دیکھئے: جی ہاں! حنفی اپنے امام، ابوحنیفہ کی عبادت کرتے ہیں!!!حضرت قرآن وسنت کے دعوٰی میں دیگر مسالک آپکے ہم پلہ ہیں
یہ امتیاز دیگر مسالک کو بھی حاصل ہے