• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہم ترین کتب کو یونیکوڈائز کروانے میں محدث ٹیم کے ساتھ تعاون کیجیے!

آزاد

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
363
ری ایکشن اسکور
920
پوائنٹ
125
نوٹ:
اس لسٹ میں موجود ان کتب فتاویٰ کے نیم ہیں، جن کی ٹائپنگ بھی ہمیں مطلوب ہے۔ اور اگر کسی کے پاس کسی بھی فتویٰ بک کی پی ڈی ایف ہے تو وہ بھی ہم سے شیئر کرے۔ تاکہ ہم لائبریری کی بھی زینب بنائیں۔
1۔ فتاویٰ برائےخواتین
اس سے مراد یہی ہے؟
فتاوی برائے خواتین محمد المسند.pdf
 
ریحان احمد

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2011
پیغامات
266
ری ایکشن اسکور
708
پوائنٹ
120
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کوئی بات نہیں محترم بھائی۔ آپ نے کام جاری رکھا ہوا ہے تو یہ بھی بہت خوشی کی بات ہے۔

امید ہے کہ 10 سے 12 دن تک مکمل بھی ہو جائے گا کام ان شاء اللہ۔۔۔۔ ممکن ہے کہ اس سے پہلے ہی ہو جائے۔۔۔ بفضل اللہ تعالیٰ
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
امید ہے کہ 10 سے 12 دن تک مکمل بھی ہو جائے گا کام ان شاء اللہ۔۔۔۔ ممکن ہے کہ اس سے پہلے ہی ہو جائے۔۔۔ بفضل اللہ تعالیٰ
گڈ۔۔۔ ماشاءاللہ
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین
 
بزمی

مبتدی
شمولیت
دسمبر 17، 2012
پیغامات
11
ری ایکشن اسکور
37
پوائنٹ
9
فتاویٰ لسٹ میں سے ذیل میں پیش لسٹ میں موجود کتب فتاویٰ ٹائپنگ کےلیے پیش کردی گئی ہیں۔

فتاویٰ اسلامیہ اور باقی کتب فتاویٰ پر جو جو بھائی اور بہنیں کام کررہی ہیں، سب کی رپورٹ میرے پاس ہے۔ کہ کتنا کام ہوا ہے؟ اور کتنا ہو رہا ہے؟ لیکن ابھی تک بہن shinning4earth نے کوئی رپورٹ پیش نہیں کی۔

مزید جن کتب فتایٰ کی ٹائپنگ ہمیں چاہیے۔ اس کی لسٹ پیش ہے۔اور یہ تمام فتاویٰ پی ڈی ایف فارمیٹ میں محدث آن لائن لائبریری میں موجود بھی ہیں۔

دیکھتے ہیں اس کار خیر میں کون سبقت لے جاتا ہے۔

نوٹ:
اس لسٹ میں موجود ان کتب فتاویٰ کے نیم ہیں، جن کی ٹائپنگ بھی ہمیں مطلوب ہے۔ اور اگر کسی کے پاس کسی بھی فتویٰ بک کی پی ڈی ایف ہے تو وہ بھی ہم سے شیئر کرے۔ تاکہ ہم لائبریری کی بھی زینب بنائیں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔
قرآن و حدیث کی روشنی میں فقہی احکام و مسائل ۔۔۔۔ اس کتاب کا لنک مجھے بھیج دیں ۔۔ میں اس کتاب کوٹائپ کرنا چاہونگا ۔۔۔ انشاءاللہ
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔
قرآن و حدیث کی روشنی میں فقہی احکام و مسائل ۔۔۔۔ اس کتاب کا لنک مجھے بھیج دیں ۔۔ میں اس کتاب کوٹائپ کرنا چاہونگا ۔۔۔ انشاءاللہ
یوں
ان شاءاللہ
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔
قرآن و حدیث کی روشنی میں فقہی احکام و مسائل ۔۔۔۔ اس کتاب کا لنک مجھے بھیج دیں ۔۔ میں اس کتاب کوٹائپ کرنا چاہونگا ۔۔۔ انشاءاللہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ
محترم بھائی اس کتاب کی دو جلدیں ہیں

قرآن و حدیث کی روشنی میں فقہی احکام و مسائل جلد1
قرآن و حدیث کی روشنی میں فقہی احکام و مسائل جلد2

اب آپ بتائیں آپ نے دونوں جلدیں ٹائپ کرنی ہیں یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟
 
بزمی

مبتدی
شمولیت
دسمبر 17، 2012
پیغامات
11
ری ایکشن اسکور
37
پوائنٹ
9
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ
محترم بھائی اس کتاب کی دو جلدیں ہیں

قرآن و حدیث کی روشنی میں فقہی احکام و مسائل جلد1
قرآن و حدیث کی روشنی میں فقہی احکام و مسائل جلد2

اب آپ بتائیں آپ نے دونوں جلدیں ٹائپ کرنی ہیں یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟
ان شاءاللہ کوشش کرونگا کہ دونوں لکھوں ۔۔ وقت درکار ہوگا ۔۔۔ اچھا مائیکروسوفٹ ورڈ میں لکھنا ہے ؟ یا ان پیج میں ۔۔ ؟ اور دوسری بات فہرست وغیرہ مکمل سب کچھ لکھنا ہے یا مقدمہ سے شروع کرناہے ؟
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
ان شاءاللہ کوشش کرونگا کہ دونوں لکھوں ۔۔ وقت درکار ہوگا ۔۔۔ اچھا مائیکروسوفٹ ورڈ میں لکھنا ہے ؟ یا ان پیج میں ۔۔ ؟ اور دوسری بات فہرست وغیرہ مکمل سب کچھ لکھنا ہے یا مقدمہ سے شروع کرناہے ؟
بھائی کوشش میں ان شاءاللہ نہیں قد شاءا اللہ لکھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابتسامہ

آپ ایسا کریں کہ ابھی پہلی جلد ہی ٹائپ کریں۔ جب یہ مکمل ہوجائے تو آپ کو اور کام بھی دیا جائے گا۔ ان شاءاللہ

باقی ٹائپ آپ نے مائیکروسافٹ ورڈ میں کرنا ہے۔

جی بالکل کتاب کے ٹائٹل سے اینڈ کتاب تک۔
 
Top