• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایران کا مطلب کیا؟ لا الہ الا اللہ

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
یہ بات انتہائ بچگانہ معلوم ہوتئ ہے ، آپ خود ہی اپنی بات پر غور کریں ، اس بات کو بحث کیوں بنا لیا آپ نے ؟
اس لیے کہ جنا ب صاحب کو اس بات کی اہمیت کا پتہ نہیں تھا جیسا کہ آپ کو بھی نہیں پتہ
 

متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92
سیاست دانو کا کوئی مذہب کہیں ہوتا جناب عالی
آپ حافظ ہیں، ماشااللہ تھوڑا بہت دیہان تفاسیر پر بھی دے دیا کریں۔ موصوف صرف سیاست دان ہی نہیں مفسر بھی ہیں اور مانے ہوئے دیوبند عالم دین بھی ہیں۔ حافظ صاحب
چلیں خیر آپ یہ پڑھ لیں

 

اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196
افسوس کچھ لوگوں کو ابھی بھی اکھنڈ بھارت ھی پسند ھے ۔۔
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
آپ حافظ ہیں، ماشااللہ تھوڑا بہت دیہان تفاسیر پر بھی دے دیا کریں۔ موصوف صرف سیاست دان ہی نہیں مفسر بھی ہیں اور مانے ہوئے دیوبند عالم دین بھی ہیں۔ حافظ صاحب
چلیں خیر آپ یہ پڑھ لیں

ہجرت کے وقت کتنے لوگ شہید ہوے آ پ کو علم ہے اس کا ؟ اس کا زمہ دار کون ہے ؟پاکستان بننے کے بعد جناح صاحب نے کون سا اسلامی کام در سر انجام دیا ؟اور کتنے لوگوں کو خلیفہ بنا کر گے
 

اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196
جناح صاحب کا کوئی ایک کام جو اسلامی پاکستان کے لیے تھا بتا دیں
بھائی جان ، جناح صاحب کو چھوڑیں ، آپ اپنا ھی بتا دیں آپ نے کیا کیا ھے اس ملک میں اسلامی نظام کے نفاذ کے لیے ۔۔۔
کیوں ان کے پچھے پڑ گئے ھو ۔
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
جناح صاحب کا کوئی ایک کام جو اسلامی پاکستان کے لیے تھا بتا دیں
محمد علی جناح کا سب سے بڑا اور غیر متنازعہ کام یہ ہے کہ انہوں نے برصغیر کے کروڑوں مسلمانوں کو انگریز اور ہندو کی غلامی سے آزاد کراتے ہوئے دنیا میں مسلمانوں کی سب سے بڑی ریاست قائم کرکے مسلمانوں کے حوالہ کردی ۔
اگر آپ کے نزدیک یہ کوئی ”کام“ نہیں ہے تو اس کا مطلب صرف اور صرف یہ ہے کہ آپ کو پاکستان کی صورت میں مسلمانوں کا”آزاد ہونا“ہی پسند نہیں اور آپ مسلمانوں کو انگریزوں کی غلامی میں اور اس کے بعد ہندوؤں کی غلامی میں دیکھنا ”پسند“ کرتے ہیں۔ متحدہ ہندوستان میں آل انڈیا مسلم لیگ، قائد اعظم اور پاکستان کی ”نفی“ کا یہی مطلب نکلتا ہے۔ آپ صاف صاف یہ ”اقرار“ کر لیجئے کہ آپ کے نزدیک آزادی سے بہتر کفار کی غلامی تھی تو بحث ہی ختم ہوجائے گی۔ اور آپ کا ”مقصد“ بھی واضح ہوجائے گا۔ آج پاکستان اور قائد اعظم کی ”مخالف“ کا پس پردہ مقصد اکھنڈ بھارت کی حمایت ہی تو ہے۔
 
Top