• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایسے علماء کا فتویٰ کس کام کا جنہوں نہیں کبھی جہاد کی نیت سے ہاتھ میں تلوار (ہتھیار ) نہیں پکڑی

شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
91
دیکھیں قاہر الارجاء صاحب ، دولت اسلامیہ نے عراق میں اقلیتوں کے ساتھ ظلم کیا ہے ، بے ہتھیار لوگوں سے نہ تو جنگ جائز ہے اور نہ ہی ان کی عورتیں لونڈیاں بنانے کی اجازت ، ۔۔۔۔ رہی بات کردوں کی تو کیا دولت اسلامیہ کی افواج سلفی کرد اور بے دین کرد میں فرق کر رہی ہے یقنن نہیں۔۔ کیا کسی مسلمان سے اس لئے جنگ کی جارہی کہ وہ گانے سنتے ہیں اس طرح تو پھر فلسطین کے لوگ بھی بے دین ہیں ان کی مزاحمت میں بھی لڑکیاں شامل ہیں اور وہ گانے بھی سنتے ہیں ۔ سنی مسلمانوں کا اس طرح قتل عام کرنا کسی بھی طرح صحیح نہیں۔ ا
 
شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
276
پوائنٹ
71
جناب ابو حمزہ صاحب
اقلیتوں کے ساتھ کیا ظلم ہو گیا ؟؟؟؟جزیہ لینا نصاری سے ظلم ہے ؟؟؟کون سے بے ہتھیار لوگ؟؟؟کیا شیعہ بے ہتھیار ہیں یا کہ وہ ملیشیات جو دولہ کے مجاھدین کے خلاف لڑ رہی ہیں ؟؟؟
کون سے بے ہتھیار لوگوں کی عورتیں؟؟؟؟کیا جناب کو علم ہے کہ یہ یزیدی وائے پی جی نامی تنظیم بنا کے بشار کی حمایت میں تھے کلمہ والے پرچم روندتے تھے؟؟؟
دولت اسلام بالکل سلفی کردوں میں فرق کرتی ہے کردوں کے کئی علاقوں نے بیعت کی ہے دولہ کی اور عین الاسلام میں جاری جنگ میں دولت اسلام کے سپہ سالار ابو خطاب ایک کردی ہی ہیں
آپ کے یقینا نہین کہنے سے نہیں نہیں ہو جاتا پہلے بھی کہا دلیل ہے تو پیش کریں کسی مسلمان سے صرف گانے سننے کی بنیاد پر جنگ نہیں کی جا رہی جناب یہ ان کی بے دینی پر قرینہ پیش کیا تھا جسے آپ سمجھ نہیں سکے کون سے سنی مسلمان مار دیئے گئے ؟؟؟
خدا گنجے کو ناخن نہ دے یہ کر دیا وہ کر دیا کدھر کر دیا بھائی وہ چاچا امریکہ کے ایک شیطان نے خبر دی ہے یہ کر دیا
 
Top