• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایم -اے اسلامیات اور امتحان !

speaktruth753

مبتدی
شمولیت
اپریل 02، 2017
پیغامات
45
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
13
میرے لفظ کواگرمیری تحریر کے سیاق وسباق کے لحاظ سے دیکھا جائے تو مفہوم وہی ہوگا جو آپ فرمارہے ہیں۔بہرحال بندہ بشر اپنی غلطی کوتسلیم کرتے ہوئے سب سے معافی کا طلبگار ہے۔
مگر میرے مسئلے کی طرف بھی تو توجہ فرماویں

Sent from my SM-J500F using Tapatalk
 

speaktruth753

مبتدی
شمولیت
اپریل 02، 2017
پیغامات
45
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
13
قلت وقت اور تنگئ داماں کو بھی پیش نظر رکھنا

Sent from my SM-J500F using Tapatalk
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کوئی ایسا صارف بتلا پائے گا جس نے یہ ایم اے اسلامیات کیا ہے!
ایم اے اسلامیات کرنے والے صارفین اس تھریڈ میں حاضر ہوں!
 

speaktruth753

مبتدی
شمولیت
اپریل 02، 2017
پیغامات
45
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
13
یارمیرے پاس وقت تھوڑاہے مگر دوست ہیں کہ انکے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی
خدمت کرفقیروں کی اگر کچھ مرتبہ چاہیے
کہ نہیں ملتایہ گوہربادشاہوں کے خزینوںمیں
 

speaktruth753

مبتدی
شمولیت
اپریل 02، 2017
پیغامات
45
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
13
ٹیگ کرنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟یافورم پر کسی خاص ممبر کو میسج کرنا ہوتو کیا طریقہ کار ہے؟یاربھائی لوگ یہاں جواب ہی نہیں دیتے ہم نئے لوگ ہیں فورم پر
 

speaktruth753

مبتدی
شمولیت
اپریل 02، 2017
پیغامات
45
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
13
بہرحال میرا مسئلہ حل کریں تمام دوست پیپرز کی تیاری کرنی ہے اوردن بھی تھوڑے ہیں میں ان تمام دوستوں کیلئے خصوصی دعا کروں گا جو اس سلسلے میں تھوڑی مغز ماری کریں گے کیونکہ نبی ﷺ نے فرمایا مسافر کی دعا قبول ہوتی ہے اور ہم پردیسی بھی ہیں اور مسافر بھی اس لئے جس کسی کو دعا کی ضرورت ہو وہ تھوڑی مدد کرے@مظاہرامیربھائی،@راناابوبکر،@اسحاق سلفی،@حافظ انس @
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
قابل احترام شیوخ اور پیارے بھائیو!!
بوجہ مصروفیت ماہ رمضان، فورم کی سرگرمیوں میں پہلے کی طرح مناسب وقت نہیں دے پاؤں گا، البتہ حاضری جاری رہے گی..ان شاء اللہ!
میری طرف سے معذرت قبول فرمائیں. اور اپنی خاص دعاؤں میں یاد رکھیں!
والسلام علیکم
http://forum.mohaddis.com/threads/بیٹھک.21325/page-82#post-286221
 
Top