Urdu
رکن
- شمولیت
- مئی 14، 2011
- پیغامات
- 199
- ری ایکشن اسکور
- 341
- پوائنٹ
- 76
السلام علیکم،
مالیگائوں کے مشہور نقاد و ادیب اور بریلوی مکتبہء فکر کے حامل پروفیسر اشفاق انجم کی حال ہی میں شائع شدہ تنقیدی کتاب "پس نوشت" (جسکا پیش لفظ شیخ حافظ جلال الدین القاسمی نے لکھا تھا) پر جامعہ محمدیہ منصورہ ،مالیگائوں کے ایک سلفی عالم دین نے ایک سلفی شاعر کے دفاع میں جوابی مضمون لکھا تھا ، مگرساتھ ہی انہوں نے شیخ جلال الدین القاسمی حفظہ اللہ کے عقیدہ پر انگشت نمائی کی تھی۔
شیخ نے تو انکے مضمون کا کوئی نوٹس نہ لیا۔ہاں! اشفاق انجم صاحب نے انکے اعتراضات کو رفع کرنے کے لئے ایک جوابی مضمون لکھا ہے۔جسے قارئین محدث فورم کے مطالعہ کے لئے شیئر کیا جا رہا ہے۔اگر اس فورم کے علماء ضروری سمجھیں تو ان پروفیسر صاحب کے ان اعتراضات کا جواب مختصراً درج کر دیں،جو انہوں نے سلفی منہج کے متعلق کیا ہے تو بہتر ہوگا۔
(یاد رہے کہ اس مضمون کے ان حصوں سے میں قطعی اتفاق نہیں کرتا،جو سلفی منہج سے ہٹ کر ہیں۔لہذا میری خطائیں در گذر فرمائیں۔پلیز)