Urdu
رکن
- شمولیت
- مئی 14، 2011
- پیغامات
- 199
- ری ایکشن اسکور
- 341
- پوائنٹ
- 76
ایک سلفی عالم پر اگر کوئی سلفی بندہ اعتراض کرتا ہے اور وہ بھی عقیدے کے معاملے میں تو ظاہر ہے کہ ایک عام آدمی بھی یہ سوال پوچھ بیٹھےگا کہ آخر یہ اعتراض کس بنیاد پر کیا گیا؟اس تحریر کو پڑھنے کے بعد سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ایک بریلوی نے جلال الدین قاسمی کا دفاع کیوں کیا؟
بڑی عجیب بات ہے۔۔
کتاب ہے ادبی۔پیش لفظ لکھا گیا ادبی۔صحت فکر کی سند دی گئی ادب میں۔اورایک بھونڈا و بیجا اعتراض یہ اٹھایا گیا کہ عقیدہ میں شیخ صاحب اشفاق انجم کے بریلوی عقیدے کی تائید کر رہے۔اور عقیدہ میں صحت فکر کی سند دی۔استغفر اللہ