• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک بہترین سائیٹ

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
مجھے اس ویب سائٹ پر قرآن مجید کا ترجمہ کسی سلفی عالم کا نہیں ملا.
شاہد بھائی! دیکھ بھال کے پوسٹ کیا کریں۔ جزاک اللہ خیرا
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
شاہد بھائی! دیکھ بھال کے پوسٹ کیا کریں۔ جزاک اللہ خیرا

محترم آپ بھی دھیان رکھا کریں ۔۔۔

میری مراد اردو ترجمہ سے تھی. هو سکتا هے کسی اور زبان میں سلفی عالم کا ترجمہ موجود هو.
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اسی لئے تو کہا کہ دھیان رکھا کریں ۔۔
بغیر کسی بات کو پڑھے سمجھے بات کرنا صحیح نہیں
وقاص بھائی! پہلے آپ کی پوسٹ کو میں نے شکریہ کا ریٹ کیا تھا، لیکن پھر غیر متفق کر دیا، کیوں کہ غلط کو غلط کہنا چاہیے، آپ کی بات غلط ہے، میں ہر بات دھیان سے ہی لکھتا ہوں،لیکن انسان ہوتے کے ناطے غلطی ہو سکتی ہے۔

دوسری بات یہ کہ انکل@محمد نعیم یونس اگر اس بات پر مجھے سمجھاتے تو زیادہ اچھا تھا، کیونکہ وہ بڑے بھی ہیں۔

تیسرا محمد شاہد بھائی میرے بڑے بھائی ہیں، وہ اس بات کا برا منا ئیں گے ہی نہیں۔ ان شاءاللہ

لہذا وقاص بھائی! آپ ٹینشن نہ لیں، اگر آپ کا ارادہ میری اصلاح کا ہے تو اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے آمین
 
Top